اتوار‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2025 

حساس معلومات رکھنے والے 500سے زائد افراد نے پاکستانی شہریت چھوڑ دی، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 21  ستمبر‬‮  2022

حساس معلومات رکھنے والے 500سے زائد افراد نے پاکستانی شہریت چھوڑ دی، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے اسی)کے اجلاس میں چیئرمین نادرا نے انکشاف کیا ہے کہ حساس معلومات رکھنے والے 500 سے زائد لوگ پاکستان میں کام کرنے کے بعد پاکستانی شہریت چھوڑ گئے۔چیئرمین نادرا طارق ملک کے انکشاف پر پی اے سی نے پاکستانی شہریت چھوڑنے والوں کی فہرست طلب کر… Continue 23reading حساس معلومات رکھنے والے 500سے زائد افراد نے پاکستانی شہریت چھوڑ دی، تہلکہ خیز انکشاف

پاکستان مردہ باد کہنے والے افغانیوں کو یہاں رہنے کا حق نہیں، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اراکین افغان شہریوں کی پاکستان میں غیرقانونی موجودگی پر پھٹ پڑے

datetime 21  ستمبر‬‮  2022

پاکستان مردہ باد کہنے والے افغانیوں کو یہاں رہنے کا حق نہیں، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اراکین افغان شہریوں کی پاکستان میں غیرقانونی موجودگی پر پھٹ پڑے

اسلام آباد(این این آئی)پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئر مین اور اراکین افغان شہریوں کی پاکستان میں غیرقانونی موجودگی پر پھٹ پڑے اور کہا ہے کہ افغان پاکستان میں رہتے ہوئے پاکستان کیلئے مردہ باد کا نعرہ لگاتے ہیں ان کو یہاں رہنے کا حق نہیں۔بدھ کو پارلیمان کی پبلک اکانٹس کمیٹی کا اجلاس چیئرمین نور… Continue 23reading پاکستان مردہ باد کہنے والے افغانیوں کو یہاں رہنے کا حق نہیں، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اراکین افغان شہریوں کی پاکستان میں غیرقانونی موجودگی پر پھٹ پڑے

عمران خان ایسا پاگل شخص ہے جیسا جرمنی میں پیدا ہوا تھا رانا ثنا اللہ

datetime 21  ستمبر‬‮  2022

عمران خان ایسا پاگل شخص ہے جیسا جرمنی میں پیدا ہوا تھا رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (این این آئی)وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نے ایک بار پھر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اس پاگل اور احمق شخص سے کوئی بات نہیں ہو سکتی،توشہ خانہ کیس میں چور رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ہے، چور نے… Continue 23reading عمران خان ایسا پاگل شخص ہے جیسا جرمنی میں پیدا ہوا تھا رانا ثنا اللہ

عدالت کا بڑا فیصلہ عمران خان اور فواد چوہدری کے چہرے کھل اٹھے

datetime 21  ستمبر‬‮  2022

عدالت کا بڑا فیصلہ عمران خان اور فواد چوہدری کے چہرے کھل اٹھے

راولپنڈی (آئی این پی ) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور فواد چوہدری کے خلاف الیکشن کمیشن کے شوکاز نوٹس معطل کر دیے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری شوکاز نوٹس کے خلاف عمران خان اور فواد چوہدری کی درخواستوں پر سماعت لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس جواد حسن… Continue 23reading عدالت کا بڑا فیصلہ عمران خان اور فواد چوہدری کے چہرے کھل اٹھے

یاتووزیراعظم بن کرفیصلے کرنا شروع کریں یا پھر گند کی اس ٹھوکری کواپنے سراٹھا کرکسی اورکےسررکھ دیں، نہیں تو نون لیگ ختم ہوجائے گی ،سلیم صافی

datetime 21  ستمبر‬‮  2022

یاتووزیراعظم بن کرفیصلے کرنا شروع کریں یا پھر گند کی اس ٹھوکری کواپنے سراٹھا کرکسی اورکےسررکھ دیں، نہیں تو نون لیگ ختم ہوجائے گی ،سلیم صافی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )یاتووزیراعظم بن کرفیصلے کرنا شروع کریں یا پھر گند کی اس ٹھوکری کواپنےسراٹھا کرکسی اورکےسررکھ دیں، نہیں تو نون لیگ ختم ہوجائے گی ،سلیم صافی کا وزیراعطم کو مشورہ ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہبازشریف ایک طرف پیپلز پارٹی… Continue 23reading یاتووزیراعظم بن کرفیصلے کرنا شروع کریں یا پھر گند کی اس ٹھوکری کواپنے سراٹھا کرکسی اورکےسررکھ دیں، نہیں تو نون لیگ ختم ہوجائے گی ،سلیم صافی

شہبازشریف پیپلز پارٹی اورجے یو آئی سے بلیک میل ہورہےہیں ، سلیم صافی کے حیران کن انکشافات

datetime 21  ستمبر‬‮  2022

شہبازشریف پیپلز پارٹی اورجے یو آئی سے بلیک میل ہورہےہیں ، سلیم صافی کے حیران کن انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہبازشریف ایک طرف پیپلز پارٹی اورجے یو آئی وغیرہ سے بلیک میل ہورہےہیں ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سلیم صافی کا کہنا تھا کہ ’’شہبازشریف ایک طرف پیپلز پارٹی اورجے یو آئی وغیرہ سے بلیک… Continue 23reading شہبازشریف پیپلز پارٹی اورجے یو آئی سے بلیک میل ہورہےہیں ، سلیم صافی کے حیران کن انکشافات

224روپے فی لٹر والا ڈیزل عوام کو 245 روپے 75 پیسے میں مل رہا ہے عوام کی جیب سے یومیہ کتنے کروڑوں نکالے گئے ،تہلکہ خیز انکشافات

datetime 21  ستمبر‬‮  2022

224روپے فی لٹر والا ڈیزل عوام کو 245 روپے 75 پیسے میں مل رہا ہے عوام کی جیب سے یومیہ کتنے کروڑوں نکالے گئے ،تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا۔وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 45 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق 172روپے فی لٹر والا پٹرول عوام کو 235 روپے 98 پیسے میں مل رہا ہے جبکہ 224روپے فی لٹر والا… Continue 23reading 224روپے فی لٹر والا ڈیزل عوام کو 245 روپے 75 پیسے میں مل رہا ہے عوام کی جیب سے یومیہ کتنے کروڑوں نکالے گئے ،تہلکہ خیز انکشافات

گرج چمک کیساتھ بارشیں ، محکمہ موسمیات کی نئی پیش گوئی

datetime 21  ستمبر‬‮  2022

گرج چمک کیساتھ بارشیں ، محکمہ موسمیات کی نئی پیش گوئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بدھ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ وسطی و جنوبی علاقوں میں موسم گرم رہے گا۔ تا ہم بالائی خیبر پختو نخوا میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ… Continue 23reading گرج چمک کیساتھ بارشیں ، محکمہ موسمیات کی نئی پیش گوئی

ابھی عمران خان کی کال نہیں آئی ،سینکڑوں کنٹینرز اور 30ہزار کی نفری اسلام آباد آگئی ‘ شیخ رشید

datetime 21  ستمبر‬‮  2022

ابھی عمران خان کی کال نہیں آئی ،سینکڑوں کنٹینرز اور 30ہزار کی نفری اسلام آباد آگئی ‘ شیخ رشید

لاہور(این این آئی )سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ابھی عمران خان کی کال نہیں آئی اور سینکڑوں کنٹینرز اور 30ہزار کی نفری اسلام آباد میں آگئی ہے ،رات 2 بجے پیٹرول پر شب خون مار کے 1.50 روپے اضافہ کر دیا گیا، ہر روز روپے کی قدر میں کمی،اجناس، پیٹرول… Continue 23reading ابھی عمران خان کی کال نہیں آئی ،سینکڑوں کنٹینرز اور 30ہزار کی نفری اسلام آباد آگئی ‘ شیخ رشید