اتوار‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2025 

انجلینا جولی کا مزید 2روز پاکستان میں رکنے کا امکان

datetime 21  ستمبر‬‮  2022

انجلینا جولی کا مزید 2روز پاکستان میں رکنے کا امکان

کراچی (این این آئی)اقوام متحدہ کی خصوصی سفیر، ہالی وڈ اداکارہ اینجلینا جولی کے مزید دو روز پاکستان میں قیام کا امکان ہے ،اینجلینا جولی سیلاب زدہ علاقوں کے دورے کے ساتھ امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیں گی،دورے کے پہلے دن انجلینا جولی نے سندھ میں دادو کے پانی میں گھرے علاقوں کا فضائی جائزہ… Continue 23reading انجلینا جولی کا مزید 2روز پاکستان میں رکنے کا امکان

پاکستان نیوی میں بطور سویلین بھرتی ہوں رجسٹریشن کی آخری تاریخ کا اعلان کردیا گیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2022

پاکستان نیوی میں بطور سویلین بھرتی ہوں رجسٹریشن کی آخری تاریخ کا اعلان کردیا گیا

پاکستان نیوی میں بطور سویلین بھرتیاں نواب شاہ (این این آئی) کمانڈر پاکستان نیوی بھرتی مرکز شہیدبینظیرآبادکے آفیسر انچارج ظفراقبال نے ایک اعلامیہ میں بتایا ہے کہ پاکستان نیوی میں بطور سویلین بھرتی 30 ستمبر تک جاری رہے گی۔ اعلامیہ میں مزید بتایا ہے کہ نیول ہیڈکوارٹر اسلام آباد (ہائرفارمیشن) میں اسسٹنٹ،ڈیٹا انٹری آپریٹر،اسٹینوٹائپسٹ،مائکروفلمنگ اسسٹنٹ،ڈرافٹس… Continue 23reading پاکستان نیوی میں بطور سویلین بھرتی ہوں رجسٹریشن کی آخری تاریخ کا اعلان کردیا گیا

بجلی کا بل13لاکھ روپے ٹی وی مکینک صدمے میں مبتلا

datetime 21  ستمبر‬‮  2022

بجلی کا بل13لاکھ روپے ٹی وی مکینک صدمے میں مبتلا

نئی دہلی (این این آئی)بجلی آئے یا نہ آئے لیکن بجلی کا بل لاکھوں میں آسکتا ہے آپ تیار رہیں، بھارت میں ایک ٹی وی مکینک کو تقریبا 13 لاکھ بجلی کا بل موصول ہوا۔ساراوانن نامی ٹی وی مکینک اس وقت حیران رہ گیا جب محکمہ ای بی نے جولائی کے مہینے کا 12,91,845 روپے… Continue 23reading بجلی کا بل13لاکھ روپے ٹی وی مکینک صدمے میں مبتلا

ملک سے جانے اور آنیوالے مسافروںکو اب یہ کام ضرور کرنا ہوگا، وفاقی حکومت کا نیا فیصلہ

datetime 21  ستمبر‬‮  2022

ملک سے جانے اور آنیوالے مسافروںکو اب یہ کام ضرور کرنا ہوگا، وفاقی حکومت کا نیا فیصلہ

کراچی(این این آئی)وفاقی حکومت نے پاکستان سے بیرون ممالک جانے اور پاکستان آنے والے مسافروں کیلیے بتدریج 5 ہزار اور 10 ہزار ڈالر سے زائد مالیت کی کرنسی اور دیگرممنوع سامان رکھنے پر کسٹمز ڈکلیئریشن لازمی قرار دینے کا اصولی فیصلہ کرلیاہے۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے کسٹمز رولز میں ترامیم کی جارہی ہیں۔… Continue 23reading ملک سے جانے اور آنیوالے مسافروںکو اب یہ کام ضرور کرنا ہوگا، وفاقی حکومت کا نیا فیصلہ

بلاول بھٹوکاسیلاب اور قدرتی آفت کی وجہ سے اپنی سالگرہ نہ منانے کا فیصلہ

datetime 21  ستمبر‬‮  2022

بلاول بھٹوکاسیلاب اور قدرتی آفت کی وجہ سے اپنی سالگرہ نہ منانے کا فیصلہ

کراچی(این این آئی)سیلاب اور قدرتی آفت کی وجہ سے چیئرمین پیپلزپارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سالگرہ نہ منانے کا فیصلہ کیاہے۔چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے 21ستمبرکو ان کی سالگرہ کے موقع پر کوئی بڑی تقریب منعقد نہ کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو… Continue 23reading بلاول بھٹوکاسیلاب اور قدرتی آفت کی وجہ سے اپنی سالگرہ نہ منانے کا فیصلہ

آٹا مہنگا ہونے پر نان بائی ایسوسی ایشن کا روٹی اور نان کی قیمتیں بڑھانے کا اعلان

datetime 21  ستمبر‬‮  2022

آٹا مہنگا ہونے پر نان بائی ایسوسی ایشن کا روٹی اور نان کی قیمتیں بڑھانے کا اعلان

لاہور (این این آئی )آٹا مہنگا ہونے پر نان بائی ایسوسی ایشن نے روٹی اور نان کی قیمتیں بڑھانے کا اعلان کر دیا ، اعلان کے مطابق روٹی 20 اور نان 30روپے کا ہو گا ، جبکہ قیمتوں کا اطلاق اتوار سے ہو گا ۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب میں سرکاری آٹے کا 20… Continue 23reading آٹا مہنگا ہونے پر نان بائی ایسوسی ایشن کا روٹی اور نان کی قیمتیں بڑھانے کا اعلان

انگلینڈ میں اتنا مہنگا پیٹرول برازیلی صدر بھی حیرت زدہ

datetime 21  ستمبر‬‮  2022

انگلینڈ میں اتنا مہنگا پیٹرول برازیلی صدر بھی حیرت زدہ

انگلینڈ میں مہنگا پیٹرول لندن(این این آئی)ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات میں شرکت کرنے والے برازیل کے صدر انگلینڈ میں پیٹرول کی قیمت دیکھ کر حیرت زدہ ہو گئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق برازیل کے صدر جیر بولسونارو نے لندن میں پیٹرول کی قیمت دیکھ کر پیٹرول پمپ پر ویڈیو بنا کر پوسٹ کر دی۔برازیلی صدر… Continue 23reading انگلینڈ میں اتنا مہنگا پیٹرول برازیلی صدر بھی حیرت زدہ

ایران میں پے در پے زلزلے کے شدید جھٹکے بڑے پیمانے پر تباہی

datetime 21  ستمبر‬‮  2022

ایران میں پے در پے زلزلے کے شدید جھٹکے بڑے پیمانے پر تباہی

تہران (این این آئی )ایران کے جنوبی حصے میں آنے والے زلزلے کی وجہ سے مختلف حادثات میں کم از کم 5 افراد ہلاک اور 44 افراد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک کے بعد ایک چار مختلف زلزلے کے جھٹکوں نے ایران کے جنوبی حصے کو ہلا کر رکھ دیا، ایران کی… Continue 23reading ایران میں پے در پے زلزلے کے شدید جھٹکے بڑے پیمانے پر تباہی

ڈاکٹر نے اسحاق ڈار کو برطانیہ سے پاکستان سفر کرنے کی مشروط اجازت دے دی

datetime 21  ستمبر‬‮  2022

ڈاکٹر نے اسحاق ڈار کو برطانیہ سے پاکستان سفر کرنے کی مشروط اجازت دے دی

لندن (این این آئی)سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ان کے ڈاکٹر نے مشروط طور پر انہیں برطانیہ سے پاکستان سفر کرنے کی اجازت دیدی ہے، وہ پاکستان واپس آنے کے خواہاں ہیں اور معزز عدالت میں عدالتی سماعت کا حصہ بننے کیلئے تیار ہیں۔ بدھ کو عدالت میں پیش کی جانے… Continue 23reading ڈاکٹر نے اسحاق ڈار کو برطانیہ سے پاکستان سفر کرنے کی مشروط اجازت دے دی