لاہور (این این آئی )آٹا مہنگا ہونے پر نان بائی ایسوسی ایشن نے روٹی اور نان کی قیمتیں بڑھانے کا اعلان کر دیا ، اعلان کے مطابق روٹی 20 اور نان 30روپے کا ہو گا ، جبکہ قیمتوں کا اطلاق اتوار سے ہو گا ۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب میں سرکاری آٹے کا 20 کلو والا تھیلا 315 روپے ہونے سے آٹے کی قیمت میں اضافے کے بعد 20 کلو والے آٹے کے تھیلے کی قیمت 1295 روپے اور 10 کلو تھیلے کی ریٹیل قیمت 648 روپے مقرر کی گئی ۔حکومت کی جانب سے آٹے کی قیمت میں اضافے اور آٹے کی قلت کے باعث نان بائی ایسوسی ایشن نے روٹی اور نان کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کیا ہے ۔ اعلان کے مطابق روٹی 20 اور نان 30روپے کا ہوگا جبکہ قیمتوں کا اطلاق اتوار سے ہو گا ۔
آٹا مہنگا ہونے پر نان بائی ایسوسی ایشن کا روٹی اور نان کی قیمتیں بڑھانے کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟



















































