منگل‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2025 

ایران میں مظاہرے شدت اختیار کر گئے

datetime 22  ستمبر‬‮  2022

ایران میں مظاہرے شدت اختیار کر گئے

تہران(این این آئی ) ایران میں پولیس تشدد سے نوجوان لڑکی مھسا امینی کی ہلاکت کیخلاف احتجاج میں شدت آگئی۔ سیکیورٹی فورسز نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلیے طاقت کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں اب تک 8 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔غیرملکی خبر رساں ادارے نے مقامی شہریوں کے حوالے سے بتایا کہ ایرانی… Continue 23reading ایران میں مظاہرے شدت اختیار کر گئے

مستقبل میں مصنوعی ذہانت کو قابو کرنا مشکل ہوگا محققین نے خبردارکردیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2022

مستقبل میں مصنوعی ذہانت کو قابو کرنا مشکل ہوگا محققین نے خبردارکردیا

آکسفورڈ(این این آئی ) محققین نے خبردار کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی ممکنہ طور پر ایسی شکل اختیار کرنے جارہی ہے جس کو قابو کرنا مشکل ہوگا اور اس کے انسانیت پر تباہ کن نتائج ہوں گے۔سائنس دانوں کو یہ خوف لاحق ہے کہ قابو سے باہر مصنوعی ذہانت کے نظام ایک بار… Continue 23reading مستقبل میں مصنوعی ذہانت کو قابو کرنا مشکل ہوگا محققین نے خبردارکردیا

کھانے کی شکایت کیوں کی؟ کانسٹیبل کا 600کلومیٹر دور تبادلہ کردیا گیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2022

کھانے کی شکایت کیوں کی؟ کانسٹیبل کا 600کلومیٹر دور تبادلہ کردیا گیا

نئی دہلی(این این آئی) بھارتی ریاست اتر پردیش میں ناقص کھانے کی شکایت کرنے والے پولیس کے کانسٹیبل کا سزادینے کیلئے فیروزآباد سے 600کلومیٹر دور غازی پور میں تبادلہ کر دیا گیا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سوشل میڈیاپر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں پولیس کانسٹیبل منوج کمارکوپولیس لائن میں ملنے والے کھانے کی تھالی ہاتھ… Continue 23reading کھانے کی شکایت کیوں کی؟ کانسٹیبل کا 600کلومیٹر دور تبادلہ کردیا گیا

فواد چوہدری عمران خان کے وکیل حامد خان پر برس پڑے

datetime 22  ستمبر‬‮  2022

فواد چوہدری عمران خان کے وکیل حامد خان پر برس پڑے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری اپنے پارٹی چیئرمین عمران خان کے وکیل حامد خان پر برس پڑے۔ایک ویڈیو بیان میں فواد چوہدری نے حامد خان کو ڈمی قرار دیدیا۔فواد چوہدری نے حامد خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عدالت اور عمران خان کے درمیان کا معاملہ ہے، وکیل… Continue 23reading فواد چوہدری عمران خان کے وکیل حامد خان پر برس پڑے

عمران خان نے معافی مانگ لی

datetime 22  ستمبر‬‮  2022

عمران خان نے معافی مانگ لی

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایڈیشنل جج زیبا چوہدری سے متعلق دئیے گئے بیان پر سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف توہین عدالت پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے سماعت کے دوران عمران خان نے معافی مانگتے ہوئے کہا ہے کہ میں خاتون… Continue 23reading عمران خان نے معافی مانگ لی

عمران خان پر توہین عدالت کی فرد جرم عائد کردی گئی

datetime 22  ستمبر‬‮  2022

عمران خان پر توہین عدالت کی فرد جرم عائد کردی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی)سابق وزیر اعظم عمران خان کیخلاف خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے پر توہین عدالت کے کیس میں فرد جرم عائد کردی گئی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان عدالت میں پیش ہوئے اور ان کے سامنے فرد جرم پڑھ کر سنائی گئی ،یاد رہے اسلام… Continue 23reading عمران خان پر توہین عدالت کی فرد جرم عائد کردی گئی

عمران خان پر توہین عدالت کا کیس ،فرد جرم کی عدالتی کارروائی شروع

datetime 22  ستمبر‬‮  2022

عمران خان پر توہین عدالت کا کیس ،فرد جرم کی عدالتی کارروائی شروع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی)خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے پرسابق وزیر اعظم عمران خان کیخلاف توہینِ عدالت کی کارروائی شروع ہوگئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے 8 ستمبر کوخاتون جج کو دھمکی دینے پر سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس میں فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ سنایا تھا۔دوسری… Continue 23reading عمران خان پر توہین عدالت کا کیس ،فرد جرم کی عدالتی کارروائی شروع

معافی تیراباپ بھی مانگے گا ،سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2022

معافی تیراباپ بھی مانگے گا ،سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی)معافی تیراباپ بھی مانگے گا، سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا، تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر آج فرد جرم عائد ہوگی ، اسی تناظر میں  معافی تیراباپ بھی مانگے گا،ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے۔ یاد رہے کہ… Continue 23reading معافی تیراباپ بھی مانگے گا ،سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

22 ستمبر کو عمران خان کے ساتھ کیا ہو گا، پیر پنجر کی پیش گوئیوں نے ایک بار پھر تہلکہ مچا دیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2022

22 ستمبر کو عمران خان کے ساتھ کیا ہو گا، پیر پنجر کی پیش گوئیوں نے ایک بار پھر تہلکہ مچا دیا

راولپنڈی ، اسلام  آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی) معروف پیر پنجر کی پیش گوئیوں نے ایک بار پھر تہلکہ مچا دیا ہے، انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ یہ 22 ستمبر کو جو نااہلی والی بات کر رہے ہیں یہ کچھ بھی نہیں، عمران خان نے ان کی کوئی بات نہیں مانی،… Continue 23reading 22 ستمبر کو عمران خان کے ساتھ کیا ہو گا، پیر پنجر کی پیش گوئیوں نے ایک بار پھر تہلکہ مچا دیا