منگل‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2025 

بغیر برانچ کے ڈیجیٹل بینک سٹیٹ بینک نے خوشخبری سنا دی

datetime 22  ستمبر‬‮  2022

بغیر برانچ کے ڈیجیٹل بینک سٹیٹ بینک نے خوشخبری سنا دی

کراچی(این این آئی)ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک سیما کامل نے کہا ہے کہ امید ہے کہ ملک میں ایک سال میں بغیر برانچ کے ڈیجیٹل بینک فعال ہوجائیں گے۔خصوصی انٹرویو میں ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک سیما کامل نے کہا کہ اسٹیٹ بینک نے ڈیجیٹل بینک کا فریم ورک بنایا ہے، جس میں بینکوں کی شاخیں نہیں… Continue 23reading بغیر برانچ کے ڈیجیٹل بینک سٹیٹ بینک نے خوشخبری سنا دی

بختاور بھٹو اور عالمگیر خان میں لفظی جنگ چھڑ گئی

datetime 22  ستمبر‬‮  2022

بختاور بھٹو اور عالمگیر خان میں لفظی جنگ چھڑ گئی

بختاور بھٹو اور عالمگیر خان میں لفظی جنگ چھڑ گئی کراچی(این این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیرِ اعظم بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکنِ قومی اسمبلی عالمگیر خان کے درمیان سوشل میڈیا پر لفظی جنگ چھِڑ گئی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر… Continue 23reading بختاور بھٹو اور عالمگیر خان میں لفظی جنگ چھڑ گئی

لاہور ، مالک مکان کی اسلحے کے زور پر کرائے دار خاتون سے مبینہ زیادتی

datetime 22  ستمبر‬‮  2022

لاہور ، مالک مکان کی اسلحے کے زور پر کرائے دار خاتون سے مبینہ زیادتی

لاہور میں  مالک مکان کی اسلحے کے زور پر کرائے دار خاتون سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار، مقدمہ درج کرلیا گیا لاہور (این این آئی) صوبائی دارالحکومت کے علاقے ملت پارک تھانے میں خاتون نے مقدمہ درج کرایا کہ مالک مکان ملزم وقاص نے گھر میں زبردستی داخل ہو اسلحے کے زور پر مبینہ زیادتی… Continue 23reading لاہور ، مالک مکان کی اسلحے کے زور پر کرائے دار خاتون سے مبینہ زیادتی

تقریریں سب کرتے ہیں حکومت میں آکر کچھ نہیں کرتے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

datetime 22  ستمبر‬‮  2022

تقریریں سب کرتے ہیں حکومت میں آکر کچھ نہیں کرتے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(آن لائن)چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ تقریریں سب کرتے ہیں حکومت میں آتے ہیں تو کچھ نہیں کرتے۔انہوں نے یہ ریمارکس اڈیالہ جیل میں انسانی حقوق بارے کیس کی سماعت کے دوران دیئے۔ اس موقع پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں انسانی حقوق کمیشن کی جمع… Continue 23reading تقریریں سب کرتے ہیں حکومت میں آکر کچھ نہیں کرتے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

ماہر معاشیات نے نومبر تک آٹا 200روپے فی کلو تک پہنچنے کا خدشہ ظاہر کردیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2022

ماہر معاشیات نے نومبر تک آٹا 200روپے فی کلو تک پہنچنے کا خدشہ ظاہر کردیا

کراچی، اسلام آباد(این این آئی) ماہر معاشیات ڈاکٹراشفاق حسن نے نومبر تک آٹا 200روپے فی کلو تک پہنچنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ماہرمعاشیات ڈاکٹر اشفاق حسن نے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام کیلئے چیزوں کوجان بوجھ کرخراب کیاگیا، پاکستان کے حالات جان بوجھ کرخراب کیے جا رہے ہیں۔انہوں نے بتایاکہ روپے… Continue 23reading ماہر معاشیات نے نومبر تک آٹا 200روپے فی کلو تک پہنچنے کا خدشہ ظاہر کردیا

غیر اخلاقی مواد اور منفی مہم میں ملوث 11 لاکھ سے زائد آئی ڈیز بلاک

datetime 22  ستمبر‬‮  2022

غیر اخلاقی مواد اور منفی مہم میں ملوث 11 لاکھ سے زائد آئی ڈیز بلاک

غیر اخلاقی مواد اور منفی مہم میں ملوث گیارہ لاکھ سے زائد آئی ڈیز بلاک کراچی(این این آئی)سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پرغیر قانونی مواد اوراداروں کے خلاف منفی مہم میں ملوث11 لاکھ سے زائد آئی ڈیز بلاک کردی گئی ہیں۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے)نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر غیر قانونی مواد اور… Continue 23reading غیر اخلاقی مواد اور منفی مہم میں ملوث 11 لاکھ سے زائد آئی ڈیز بلاک

تھرپارکر میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی کا کیس سندھ ہائی کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2022

تھرپارکر میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی کا کیس سندھ ہائی کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

کراچی(این این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے مٹھی تھر پارکر میں لڑکی کے اغوا، اجتماعی زیادتی اور خودکشی سے متعلق کیس میں ڈی این اے کرانے کی ہدایت کردی۔جمعرات کوسندھ ہائیکورٹ میں مٹھی تھر پارکر میں لڑکی کے اغوا، اجتماعی ذیادتی اور خود کشی کے نوٹس کی سماعت ہوئی۔ ڈی آئی جی میر پور خاص ذوالفقار مہر… Continue 23reading تھرپارکر میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی کا کیس سندھ ہائی کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

ہمیں بھیک نہیں عالمی برادری سے انصاف چاہیے بلاول بھٹو کافرانسیسی میڈیا کو تہلکہ خیزانٹرویو

datetime 22  ستمبر‬‮  2022

ہمیں بھیک نہیں عالمی برادری سے انصاف چاہیے بلاول بھٹو کافرانسیسی میڈیا کو تہلکہ خیزانٹرویو

نیویارک (این این آئی)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمیں بھیک نہیں عالمی برادری سے انصاف چاہیے، سیلاب عالمی تباہی ہے اور اس کا ادراک بھی عالمی سطح پر ہونا چاہیے، اس وقت ہم ریلیف اور ریسکیو مرحلے میں ہیں جس کے بعد تعمیر نو کے مرحلے میں داخل ہوں گے،بھارت کی… Continue 23reading ہمیں بھیک نہیں عالمی برادری سے انصاف چاہیے بلاول بھٹو کافرانسیسی میڈیا کو تہلکہ خیزانٹرویو

برطانوی شہر لیسٹر میں ہندو مسلم کشیدگی کے ہولناک مناظر نے ہلاکر رکھ دیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2022

برطانوی شہر لیسٹر میں ہندو مسلم کشیدگی کے ہولناک مناظر نے ہلاکر رکھ دیا

لندن(این این آئی)برطانوی شہر لیسٹر میں جاری کشیدگی نے علاقے کی عوام کو خوف میں مبتلا کر دیا ۔45 برس سے لیسٹر میں مقیم اسماعیل بخاری نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پرامن شہر میں ہولناک مناظر نے ہمیں ہلا کر رکھ دیا ہے، لیسٹر میں ایسے حالات کبھی نہیں دیکھے۔اسماعیل… Continue 23reading برطانوی شہر لیسٹر میں ہندو مسلم کشیدگی کے ہولناک مناظر نے ہلاکر رکھ دیا