آسٹریلیا کے ساحل پر پھنسی 200 پائلٹ وہیل مر گئیں
آسٹریلیا کے ساحل پر پھنسی 200 پائلٹ وہیل مر گئیں کینبرا(این این آئی)آسٹریلیا کی ریاست تسمانیہ کے ساحل پر پھنسی 200 پائلٹ وہیل مر گئیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ساحل پر پھنسی زندہ بچ جانے والی 35 وہیلز کو ریسکیو کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔تسمانیہ کے محکمہ قدرتی وسائل و ماحولیات کی جانب… Continue 23reading آسٹریلیا کے ساحل پر پھنسی 200 پائلٹ وہیل مر گئیں