اتوار‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2025 

50 کروڑ سے زیادہ کی کرپشن کے کیسز ہی لئے جائیں گے، نیب کا نئے قانون پر من و عن عملدرآمد کا فیصلہ

datetime 21  ستمبر‬‮  2022

50 کروڑ سے زیادہ کی کرپشن کے کیسز ہی لئے جائیں گے، نیب کا نئے قانون پر من و عن عملدرآمد کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب)نے ادارے سے متعلق نئے قانون پر من و عن عمل درآمد کرنے کا فیصلہ کرلیاہے۔چیئرمین نیب آفتاب سلطان کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ نیب سے متعلق نئے قانون پر من و عن عملدرآمد کیا جائے گا۔نیب اجلاس میں فیصلہ کیا… Continue 23reading 50 کروڑ سے زیادہ کی کرپشن کے کیسز ہی لئے جائیں گے، نیب کا نئے قانون پر من و عن عملدرآمد کا فیصلہ

دنیا میں پٹرول اور پام آئل کی قیمتیں کریش کر چکی ہیں،پاکستان میں پھر بھی عوام پر پٹرول بم گرا دیا گیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2022

دنیا میں پٹرول اور پام آئل کی قیمتیں کریش کر چکی ہیں،پاکستان میں پھر بھی عوام پر پٹرول بم گرا دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ دنیا میں پیٹرول اور پام آئل کی قیمتیں کریش کر چکی ہیں، پاکستان میں عوام پر پھر پیٹرول بم گرا دیا گیا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں فوادچوہدری نے کہا کہ اگریہ حکومت برقراررہی… Continue 23reading دنیا میں پٹرول اور پام آئل کی قیمتیں کریش کر چکی ہیں،پاکستان میں پھر بھی عوام پر پٹرول بم گرا دیا گیا

پی ٹی آئی لانگ مارچ میں صوبوں نے شرکت کی تو آئین کی خلاف ورزی ہوگی، وزیر داخلہ

datetime 21  ستمبر‬‮  2022

پی ٹی آئی لانگ مارچ میں صوبوں نے شرکت کی تو آئین کی خلاف ورزی ہوگی، وزیر داخلہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ جو صوبے پاکستان کے دارالحکومت پر چڑھائی کرنے والے مارچ کا حصہ بنیں گے وہ آئینِ پاکستان کی خلاف ورزی کریں گے جس کے نتائج سامنے آئیں گے۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی… Continue 23reading پی ٹی آئی لانگ مارچ میں صوبوں نے شرکت کی تو آئین کی خلاف ورزی ہوگی، وزیر داخلہ

عمران خان بلبلے کی طرح ہیں،یہ بھیک منگا شخص ہے،اس کو بھیک مانگنے کا کافی تجربہ حاصل ہے، مولانا فضل الرحمان

datetime 21  ستمبر‬‮  2022

عمران خان بلبلے کی طرح ہیں،یہ بھیک منگا شخص ہے،اس کو بھیک مانگنے کا کافی تجربہ حاصل ہے، مولانا فضل الرحمان

سکھر (این این آئی)پی ڈی ایم اور جے یوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان ایک بلبلے کی طرح ہیں،ان کا سیاست میں کوئی کردار نہیں ہے،یہ بھیک منگا شخص ہے،جس کو بھیک مانگنے کا کافی تجربہ حاصل ہے۔ سکھر میں سیلاب متاثرین میں راشن تقسیم کرنے کے بعد میڈیا… Continue 23reading عمران خان بلبلے کی طرح ہیں،یہ بھیک منگا شخص ہے،اس کو بھیک مانگنے کا کافی تجربہ حاصل ہے، مولانا فضل الرحمان

عمران خان کی حکومت ہوتی تو ٹیکس ملا کر بھی پٹرول 180روپے ہوتا، بڑا دعویٰ

datetime 21  ستمبر‬‮  2022

عمران خان کی حکومت ہوتی تو ٹیکس ملا کر بھی پٹرول 180روپے ہوتا، بڑا دعویٰ

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء مزمل اسلم نے کہا ہے کہ اگر آج عمران خان کی حکومت ہوتی اور 30روپے ٹیکس بھی شامل کر لیتے تو پیٹرول 180روپے ہوتا،ارکان اسمبلی حکومت کے شراکت دار ہیں، کیا کسی ایک کا بھی موجودہ مہنگائی دیکھ کر ضمیر نہیں جاگ رہا؟۔ایک ٹوئٹ میں رہنماء… Continue 23reading عمران خان کی حکومت ہوتی تو ٹیکس ملا کر بھی پٹرول 180روپے ہوتا، بڑا دعویٰ

اسلام آباد پولیس نے شاہ محمود قریشی کو کسانوں کے احتجاج میں شرکت سے روک دیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2022

اسلام آباد پولیس نے شاہ محمود قریشی کو کسانوں کے احتجاج میں شرکت سے روک دیا

اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو کسانوں کے جلسے میں جانے سے روگ دیا گیا۔ذرائع کے مطابق سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور اسلام آباد پولیس میں تکرار ہوئی ہے، انہوں نے کہا ہے کہ آپ مجھے پیدل جانے دیں کیوں نہیں اجازت دے رہے؟پولیس سے تکرار کرتے ہوئے انہوں… Continue 23reading اسلام آباد پولیس نے شاہ محمود قریشی کو کسانوں کے احتجاج میں شرکت سے روک دیا

اگر 5 لاکھ اوورسیز پاکستانی سرمایہ کاری کر دیں تو آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں ہو گی، عمران خان کی تجویز

datetime 21  ستمبر‬‮  2022

اگر 5 لاکھ اوورسیز پاکستانی سرمایہ کاری کر دیں تو آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں ہو گی، عمران خان کی تجویز

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہفتے سے میری تحریک شروع ہو رہی ہے اور وکلاء نے ملک کی حقیقی آزادی کے لئے میرے ساتھ نکلنا ہے،شیروں کی فوج ہو لیکن ان کا سردار گیدڑ ہو تو وہ ہار جائے گی،جس وزیر اعظم پر اربوں روپے کی کرپشن… Continue 23reading اگر 5 لاکھ اوورسیز پاکستانی سرمایہ کاری کر دیں تو آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں ہو گی، عمران خان کی تجویز

پٹرول کے بعد یوٹیلٹی سٹورز پر بھی اشیائے صرف کی قیمتوں میں مزید اضافہ

datetime 21  ستمبر‬‮  2022

پٹرول کے بعد یوٹیلٹی سٹورز پر بھی اشیائے صرف کی قیمتوں میں مزید اضافہ

اسلام آباد(این این آئی) ملک میں پٹرول کی قیمت بڑھنے کے ساتھ ہی یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیائے صرف کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز نے مرچ ،ہلدی ،کالی مرچ، سمیت مصالحہ جات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ، اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹی… Continue 23reading پٹرول کے بعد یوٹیلٹی سٹورز پر بھی اشیائے صرف کی قیمتوں میں مزید اضافہ

بھارتی ائیر فورس کا ابھینندن کو قبل از وقت ریٹائر کرنیکا فیصلہ

datetime 21  ستمبر‬‮  2022

بھارتی ائیر فورس کا ابھینندن کو قبل از وقت ریٹائر کرنیکا فیصلہ

نئی ہلی (این این آئی)بھارتی ائیر فورس نے پاکستان پر حملے کے دوران لڑاکا طیارے کے گرنے اور زخمی حالت میں گرفتار ہونے والے ونگ کمانڈر ابھینندن کو وقت سے پہلے ریٹائرمنٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ابھینندن کی ریٹائرمنٹ سے متعلق فیصلے کی خبر بھارتی ویب سائٹ ہندوستان ٹائمزنے شیئر کی۔بھارتی ائیر فورس کا یہ… Continue 23reading بھارتی ائیر فورس کا ابھینندن کو قبل از وقت ریٹائر کرنیکا فیصلہ