اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

دنیا میں پٹرول اور پام آئل کی قیمتیں کریش کر چکی ہیں،پاکستان میں پھر بھی عوام پر پٹرول بم گرا دیا گیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ دنیا میں پیٹرول اور پام آئل کی قیمتیں کریش کر چکی ہیں، پاکستان میں عوام پر پھر پیٹرول بم گرا دیا گیا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں فوادچوہدری نے کہا کہ اگریہ حکومت برقراررہی تومڈل کلاس مکمل طور پرغربت کی لکیر سے نیچے چلی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ مہینے کے اخراجات پورے کرناناممکن ہو چکا ہے، 72 رکنی کابینہ والے وزیرِ اعظم بیرونی دوروں پر ہیں۔واضح رہے کہ وزارتِ خزانہ کی جانب سے ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کے بعد پیٹرول فی لیٹر 1 روپیہ 45 پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…