پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

اسلام آباد پولیس نے شاہ محمود قریشی کو کسانوں کے احتجاج میں شرکت سے روک دیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو کسانوں کے جلسے میں جانے سے روگ دیا گیا۔ذرائع کے مطابق سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور اسلام آباد پولیس میں تکرار ہوئی ہے، انہوں نے کہا ہے کہ آپ مجھے پیدل جانے دیں کیوں نہیں اجازت دے رہے؟پولیس سے تکرار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آپ مجھے حراست میں لیں گے،کریں مجھے گرفتار،آپ امن وامان کی صورتحال خود خراب کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ کسانوں کی جانب سے جاری احتجاج میں شرکت میرا بنیادی، آئینی حق ہے،پولیس کی طرف سے داخلے پرپابندی اورمزاحمت آئین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ بعد ازں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ امپورٹڈ حکومت اور کتنی آوازیں دبائیں گی رانا ثنا ء اللہ فسطائی سوچ کے مالک ہے۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…