ایک پہیے والی سائیکل پر تقریباً 50 کلومیٹر سفر کا ریکارڈقائم
آئڈاہو(این این آئی )امریکا میں ایک شخص نے ایک پہیے والی سائیکل پر کرتب دِکھتاتے ہوئے 49.47 کلومیٹر کا سفر طے کرکے گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔امریکی ریاست آئیڈوہو سے تعلق رکھنے والے ڈیوِڈ رش، جو اسٹیم ایجوکیشن کے فروغ کے لیے تقریبا 250 گینیز عالمی ریکارڈ توڑ چکے ہیں، کا کہنا تھا کہ انہوں… Continue 23reading ایک پہیے والی سائیکل پر تقریباً 50 کلومیٹر سفر کا ریکارڈقائم