اتوار‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2025 

22کروڑ عوام اسرائیل تسلیم کرنے کی بات کرنیوالے کی سیاست کو ختم کردیں گے، علی محمد خان

datetime 21  ستمبر‬‮  2022

22کروڑ عوام اسرائیل تسلیم کرنے کی بات کرنیوالے کی سیاست کو ختم کردیں گے، علی محمد خان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء علی محمد خان نے پاکستانی وفد کے حالیہ دورہ اسرائیل پر اپنے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔علی محمد خان نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ آخر اسرائیل کو تسلیم کرنے کا شوشہ بار بار کیوں چھوڑا جاتا ہے۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ… Continue 23reading 22کروڑ عوام اسرائیل تسلیم کرنے کی بات کرنیوالے کی سیاست کو ختم کردیں گے، علی محمد خان

فارن فنڈنگ فیصلے کے باوجود حکومت پی ٹی آئی کیخلاف کوئی ٹھوس کارروائی نہ کرسکی

datetime 21  ستمبر‬‮  2022

فارن فنڈنگ فیصلے کے باوجود حکومت پی ٹی آئی کیخلاف کوئی ٹھوس کارروائی نہ کرسکی

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے کے باوجود حکومت پی ٹی آئی کیخلاف تاحال کوئی ٹھوس کارروائی نہیں کرسکی۔2 اگست کے بعد سے اب تک پونے دو ماہ گزرنے کے باوجود فارن فنڈنگ معاملے پر حکومت اور اس کے اتحادی کوئی فیصلہ کرنے سے قاصر ہیں۔… Continue 23reading فارن فنڈنگ فیصلے کے باوجود حکومت پی ٹی آئی کیخلاف کوئی ٹھوس کارروائی نہ کرسکی

دس کروڑ سے زائد کی کرپشن کے کیسز ہی لیے جائیں گے،نیب

datetime 21  ستمبر‬‮  2022

دس کروڑ سے زائد کی کرپشن کے کیسز ہی لیے جائیں گے،نیب

اسلام آباد (آن لائن) نیب کی طرف سے کہا گیا ہے کہ قومی احتساب بیورو ایکٹ 2022 پر من وعن عمل درآمد بنایا جائے گا، احتساب عدالتوں سے واپس بھیجے گئے نیب کیسز سیشن عدالتوں کو بھیجے جائیں گے۔تفصیل کے مطابق چیئرمین نیب آفتاب سلطان کی زیر صدارت نیب کا اعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا۔… Continue 23reading دس کروڑ سے زائد کی کرپشن کے کیسز ہی لیے جائیں گے،نیب

بچوں کے استحصال سے متعلق اسلام آباد تیسرا بڑا شہر بن گیا، سٹریٹ چائلڈ رپورٹ جاری

datetime 21  ستمبر‬‮  2022

بچوں کے استحصال سے متعلق اسلام آباد تیسرا بڑا شہر بن گیا، سٹریٹ چائلڈ رپورٹ جاری

اسلام آباد(این این آئی)بچوں کے استحصال سے متعلق اسلام آباد تیسرا بڑا شہر بن گیا۔وفاقی محتسب نے سٹریٹ چائلڈ پر رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق گلوبل چلڈرن رائٹس کے انڈیکس میں پاکستان کی پوزیشن 148ویں نمبر پر ہے، اسلام آباد پولیس بھی بھیک مانگنے والوں کی سرپرستی کررہی ہے۔رپورٹ کے مطابق سٹریٹ چلڈرن… Continue 23reading بچوں کے استحصال سے متعلق اسلام آباد تیسرا بڑا شہر بن گیا، سٹریٹ چائلڈ رپورٹ جاری

کراچی میں شہریوں کی ڈکیت کو انوکھی سزا

datetime 21  ستمبر‬‮  2022

کراچی میں شہریوں کی ڈکیت کو انوکھی سزا

کراچی (این این آئی) شہر قائد میں شہریوں نے مبینہ ڈکیت کو پکڑ کر رسیوں سے باندھ کر ٹھنڈے پانی سے نہلا دیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے شہری نے ڈکیت سے خود نمٹتے ہوئے انوکھی سزا دے ڈالی۔شہریوں نے مبینہ ڈکیت پکڑ کر رسیوں سے باندھ کر ٹھنڈے پانی سے نہلا دیا، گلستان جوہرروفی لیک… Continue 23reading کراچی میں شہریوں کی ڈکیت کو انوکھی سزا

کرکٹر محمد عامر اور ان کی اہلیہ کے ہاں تیسری بیٹی کی پیدائش

datetime 21  ستمبر‬‮  2022

کرکٹر محمد عامر اور ان کی اہلیہ کے ہاں تیسری بیٹی کی پیدائش

کراچی(آن لائن) قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر محمد عامر اور ان کی اہلیہ نرجس خاتون کے ہاں تیسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے، انہوں نے ٹوئٹر پر اس خوشخبری کا اعلان کیا، اور اپنی فیملی میں شامل ہونے والی ننھی پری کی تصویر شیئر کی۔انہوں نے لکھا کہ الحمداللہ، ہمیں اللہ نے بیٹی سے… Continue 23reading کرکٹر محمد عامر اور ان کی اہلیہ کے ہاں تیسری بیٹی کی پیدائش

عمران خان کے کہنے پر نیب ہر حد تک گئی، وزیراعظم شہباز شریف

datetime 21  ستمبر‬‮  2022

عمران خان کے کہنے پر نیب ہر حد تک گئی، وزیراعظم شہباز شریف

لاہور (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کے کہنے پر نیب ہر حد تک گئی۔وزیراعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ مسلم لیگ ن اور اس کے رہنماؤں کو ناجائز قیدوبند میں رکھا گیا اور عمران خان کے کہنے پر نیب ہر حد تک گئی۔ احسن… Continue 23reading عمران خان کے کہنے پر نیب ہر حد تک گئی، وزیراعظم شہباز شریف

پاگل اور احمق شخص سے کوئی بات نہیں ہو سکتی، وزیر داخلہ کی عمران خان پر تنقید

datetime 21  ستمبر‬‮  2022

پاگل اور احمق شخص سے کوئی بات نہیں ہو سکتی، وزیر داخلہ کی عمران خان پر تنقید

اسلام آباد (این این آئی)وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نے ایک بار پھر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اس پاگل اور احمق شخص سے کوئی بات نہیں ہو سکتی،توشہ خانہ کیس میں چور رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ہے، چور نے… Continue 23reading پاگل اور احمق شخص سے کوئی بات نہیں ہو سکتی، وزیر داخلہ کی عمران خان پر تنقید

دبئی میں زیر تعلیم پاکستانی لڑکی کے لیے سب سے بڑا تعلیمی اعزاز

datetime 21  ستمبر‬‮  2022

دبئی میں زیر تعلیم پاکستانی لڑکی کے لیے سب سے بڑا تعلیمی اعزاز

کراچی (آن لائن) پاکستانی لڑکی کے لیے سب سے بڑا تعلیمی اعزاز۔ کراچی کے ضلع کیماڑی سے تعلق رکھنے والی دبئی میں زیر تعلیم طالبہ زارا زاہد علی شاہ کو 17 ستمبر کی شام مونٹ فورٹ یونیورسٹی دبئی میں منعقدہ ایک پروقار تقریب میں مسلسل اعلیٰ تعلیمی نتائج کی بنیاد پر یوکے کیمبرج بورڈ کی… Continue 23reading دبئی میں زیر تعلیم پاکستانی لڑکی کے لیے سب سے بڑا تعلیمی اعزاز