منگل‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2025 

دبئی میں زیر تعلیم پاکستانی لڑکی کے لیے سب سے بڑا تعلیمی اعزاز

datetime 21  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آن لائن) پاکستانی لڑکی کے لیے سب سے بڑا تعلیمی اعزاز۔ کراچی کے ضلع کیماڑی سے تعلق رکھنے والی دبئی میں زیر تعلیم طالبہ زارا زاہد علی شاہ کو 17 ستمبر کی شام مونٹ فورٹ یونیورسٹی دبئی میں منعقدہ ایک پروقار تقریب میں مسلسل اعلیٰ تعلیمی نتائج کی بنیاد پر یوکے کیمبرج بورڈ کی جانب سے اے لیول کیٹیگری حاصل کرنے پر تیسرے انٹرنیشنل مڈل ایسٹ ایجوکیشن ایوارڈز 2022 سے نوازا گیا۔ اکیڈمک سپر اچیورز ایوارڈ 2022 دیا گیا ہے۔ پاکستان سے تعلق رکھنے والی زارا واحد پاکستانی لڑکی ہیں جنہیں ان کی اعلیٰ ترین مسلسل تعلیمی کامیابی پر ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔  زارا زاہد علی شاہ میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے اکتوبر میں جرمنی روانہ ہوں گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بابا جی سرکار کا بیٹا


حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…