کراچی(آن لائن) قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر محمد عامر اور ان کی اہلیہ نرجس خاتون کے ہاں تیسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے، انہوں نے ٹوئٹر پر اس خوشخبری کا اعلان کیا، اور اپنی فیملی میں شامل ہونے والی ننھی پری کی تصویر شیئر کی۔انہوں نے لکھا کہ الحمداللہ، ہمیں اللہ نے بیٹی سے نوازا ہے، جن کا نام آئرا عامر رکھا ہے، انہوں نے نوزائیدہ کی تصویر پر سرخ دل لگایا۔ ٹوئٹر پر صارفین نے مبارکباد کے پیغامات کی بارش کردی، حتیٰ کہ بھارتی مداحوں نے بھی کرکٹر کے ساتھ نیک خواہشات کا اظہار کیا۔محمد عامر اور نرجس خاتون 2016 میں رشتہ ازدواج میں بندھے تھے، وہ پہلے ہی 2 بیٹیوں 5 سالہ منسا اور 2 سالہ زویا کے والدین ہیں۔
کرکٹر محمد عامر اور ان کی اہلیہ کے ہاں تیسری بیٹی کی پیدائش
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں، بیوی اور 2 بچیوں کی موت کی اصل وجہ سامنے آگئی
-
پرائیویٹ سکولوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا
-
ایرانی ریال خریدنے والوں کو مرکزی بینک نے خبردار کر دیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان
-
پی ڈی ایم اے نے ممکنہ موسمی صورتحال پر ایڈوائزری جاری
-
سوزوکی نے پاکستان میں اپنی نئی گاڑی متعارف کرا دی
-
خاتون جیلر نے 14 سال قید کی سزا پانے والے قیدی کو اپنا دولہا بنا لیا
-
اسلام آباد ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن متاثر ہونے کا امکان،اہم نوٹم جاری
-
وفاقی حکومت کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام بارے اہم فیصلہ
-
ایپل کی پالیسی! پاکستان میں آئی فون صارفین کے لئے اہم خبر آگئی
-
ٹریفک جرمانوں میں بڑی کمی، قید کی سزائیں ختم، گورنر پنجاب نے بل پر دستخط کر دیئے
-
شہریوں کے لیے خطرے کی گھنٹی! غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیموں کی نئی فہرست سامنے آگئی
-
معرکہ حق، چین نے پاکستان کی فضائیہ کو تکنیکی معاونت فراہم کرنے کی تصدیق کردی



















































