اتوار‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2025 

توہین عدالت کیس ،عمران خان پر بجلیاں گرادی گئیں

datetime 22  ستمبر‬‮  2022

توہین عدالت کیس ،عمران خان پر بجلیاں گرادی گئیں

اسلام آباد (این این آئی)خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے پر توہینِ عدالت کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان (آج)جمعرات کو پیش ہونگے،اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے حوالے سے سرکلر جاری کیا گیا ہے۔ جاری کیے گئے سرکلر کے مطابق عدالتِ عالیہ کا لارجر بینچ (نٓج) 22 ستمبر کو… Continue 23reading توہین عدالت کیس ،عمران خان پر بجلیاں گرادی گئیں

ڈالر کو آج بھی پر لگ گئے

datetime 22  ستمبر‬‮  2022

ڈالر کو آج بھی پر لگ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)امریکی ڈالر کی اڑان رکنے کا نام نہیں لے رہی جس کے ساتھ ہی پاکستانی روپے کے زوال کا سفر بھی جاری ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے کے اضافے کے بعد 239روپے 75 پیسے کا… Continue 23reading ڈالر کو آج بھی پر لگ گئے

خاتون جج کو دھمکیوں کا کیس: عمران خان پر آج فرد جرم عائد کی جائے گی، سکیورٹی کے سخت انتظامات

datetime 22  ستمبر‬‮  2022

خاتون جج کو دھمکیوں کا کیس: عمران خان پر آج فرد جرم عائد کی جائے گی، سکیورٹی کے سخت انتظامات

اسلام آباد (این این آئی)خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے پر توہینِ عدالت کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان (آج)جمعرات کو پیش ہونگے ،اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے حوالے سے سرکلر جاری کیا گیا ہے۔جاری کیے گئے سرکلر کے مطابق عدالتِ عالیہ کا لارجر بینچ آج  دن ڈھائی بجے… Continue 23reading خاتون جج کو دھمکیوں کا کیس: عمران خان پر آج فرد جرم عائد کی جائے گی، سکیورٹی کے سخت انتظامات

اسلام آباد پولیس نے دارالحکومت کے ریڈ زون کے داخلی اور خارجی راستوں پر سیکیورٹی سخت کردی

datetime 22  ستمبر‬‮  2022

اسلام آباد پولیس نے دارالحکومت کے ریڈ زون کے داخلی اور خارجی راستوں پر سیکیورٹی سخت کردی

اسلام آباد (این این آئی)حکومت کی جانب سے2 ہفتوں میں فوری انتخابات کا اعلان نہ کرنے کی صورت میں ملک گیر احتجاج کرنے کے سابق وزیر اعظم عمران خان کے حالیہ انتباہ کے بعد پیشگی اقدامات کرتے ہوئے اسلام آباد پولیس نے دارالحکومت کے ریڈ زون کے داخلی اور خارجی راستوں پر سیکیورٹی سخت کردی۔… Continue 23reading اسلام آباد پولیس نے دارالحکومت کے ریڈ زون کے داخلی اور خارجی راستوں پر سیکیورٹی سخت کردی

ہر جگہ پاکستانی فوج کو عوام کی مدد کرتے اور زندگیاں بچاتے دیکھا انجلینا جولی

datetime 22  ستمبر‬‮  2022

ہر جگہ پاکستانی فوج کو عوام کی مدد کرتے اور زندگیاں بچاتے دیکھا انجلینا جولی

اسلام آباد (این این آئی)سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے پاکستان آنے والی ہالی ووڈ اداکارہ اور اقوام متحدہ کی خصوصی سفیر انجلینا جولی نے پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر دنیا کی توجہ مرکوز کرانے کا عزم کرتے ہوئے کہا ے کہ پاکستان میں ہوئی تباہی کا دنیا کو اندازہ نہیں۔نیشنل فلڈ رسپانس کوآرڈینیشن… Continue 23reading ہر جگہ پاکستانی فوج کو عوام کی مدد کرتے اور زندگیاں بچاتے دیکھا انجلینا جولی

15 لاکھ کی ضرورت لیکن دنیا سے صرف 7 ہزار ٹینٹ آئے مراد علی شاہ

datetime 22  ستمبر‬‮  2022

15 لاکھ کی ضرورت لیکن دنیا سے صرف 7 ہزار ٹینٹ آئے مراد علی شاہ

لاڑکانہ(این این آئی)وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہاہے کہ سیلابی پانی کو علاقوں سے 2 ماہ میں نکال دیا جائے گا،کشمور سے سیہون تک کے تمام اضلاع دریا کا منظر پیش کر رہے ہیں، 1 سو 40 ملین ایکڑ فٹ پانی آیا ہے۔لاڑکانہ کے علاقے رتوڈیرو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading 15 لاکھ کی ضرورت لیکن دنیا سے صرف 7 ہزار ٹینٹ آئے مراد علی شاہ

ڈاکو ڈی ایس پی سے لاکھوں روپے لوٹ کر فرار

datetime 22  ستمبر‬‮  2022

ڈاکو ڈی ایس پی سے لاکھوں روپے لوٹ کر فرار

کراچی(این این آئی)ڈالمیا شانتی نگر کے قریب پولیس افسر ڈاکوئوں کے ہاتھ لٹ گیا ۔ ڈی ایس پی سے 8 لاکھ روپے چھین کر ڈاکو فرار ہوگئے ۔پولیس کے مطابق ڈاکوئوں نے عزیز بھٹی کے علاقے ڈالمیا شانتی نگر کے قریب ڈی ایس پی سعد جبار کو لوٹ لیا، جو بینک سے رقم لے کر… Continue 23reading ڈاکو ڈی ایس پی سے لاکھوں روپے لوٹ کر فرار

سپریم کورٹ کا ایک بار پھر پی ٹی آئی کو اسمبلی میں واپسی کا مشورہ

datetime 22  ستمبر‬‮  2022

سپریم کورٹ کا ایک بار پھر پی ٹی آئی کو اسمبلی میں واپسی کا مشورہ

اسلام آباد(آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال نے کہا ہے کہ تحریک انصاف پارلیمنٹ میں اپنا کردار ادا کرے،کروڑوں لوگ اس وقت سیلاب سے بے گھر ہو چکے ہیں ،پینے کا پانی ہے نہ کھانے کیلئے روٹی ،بیرون ملک سے لوگ سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے آرہے ہیں،ملکی معاشی حالات کو بھی… Continue 23reading سپریم کورٹ کا ایک بار پھر پی ٹی آئی کو اسمبلی میں واپسی کا مشورہ

پاکستان میں ہر سال غلط ادویات دینے سے 5 لاکھ افراد ہلاک ہوجاتے ہیں، ماہرین

datetime 21  ستمبر‬‮  2022

پاکستان میں ہر سال غلط ادویات دینے سے 5 لاکھ افراد ہلاک ہوجاتے ہیں، ماہرین

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں ہر سال تقریبا 5 لاکھ افراد غلط ادویات دیے جانے کی وجہ سے موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ مشاہدات میڈیکیشن وِدآٹ ہارم کے عنوان سے منعقدہ ویبینار میں طبی ماہرین نے پیش کیے۔شوکت خانم میموریل ہسپتال کے چیف ایگزیکٹو افسر ڈاکٹر فیصل سلطان،… Continue 23reading پاکستان میں ہر سال غلط ادویات دینے سے 5 لاکھ افراد ہلاک ہوجاتے ہیں، ماہرین