جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کی حکومت ہوتی تو ٹیکس ملا کر بھی پٹرول 180روپے ہوتا، بڑا دعویٰ

datetime 21  ستمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء مزمل اسلم نے کہا ہے کہ اگر آج عمران خان کی حکومت ہوتی اور 30روپے ٹیکس بھی شامل کر لیتے تو پیٹرول 180روپے ہوتا،ارکان اسمبلی حکومت کے شراکت دار ہیں، کیا کسی ایک کا بھی موجودہ مہنگائی دیکھ کر ضمیر نہیں جاگ رہا؟۔ایک ٹوئٹ میں رہنماء پی ٹی آئی مزمل اسلم نے کہا کہ خبر ہے کہ ڈالر تاریخ کی نچلی سطح 240 روپے عبور کر گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب سے حکومت آئی ہے روپیہ اپنی قدر 60روپے کھو چکا ہے، دوسری طرف پیٹرول 1.45روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…