جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

حکومت نے پیٹرول مہنگا اور ڈیزل سستا کر دیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2022

حکومت نے پیٹرول مہنگا اور ڈیزل سستا کر دیا

اسلام آباد (این این آئی، مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے 6 روز کی تاخیر کے بعد بالآخر پیٹرولیم مصنوعات کی نظرثانی شدہ قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 45 پیسے کا مزید اضافہ ہوگیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق باضابطہ طریقہ کار یہ ہے کہ نظر ثانی شدہ قیمتوں کا… Continue 23reading حکومت نے پیٹرول مہنگا اور ڈیزل سستا کر دیا

جو لوگ بری نیت سے ٹیم کے لئے بات کر رہے ہیں، اللہ انہیں ذلیل کرے گا، محمد رضوان

datetime 21  ستمبر‬‮  2022

جو لوگ بری نیت سے ٹیم کے لئے بات کر رہے ہیں، اللہ انہیں ذلیل کرے گا، محمد رضوان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست کے بعد محمد رضوان نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم میں تھوڑی سی تبدیلیاں کر رہے ہیں، تبدیلیاں کرتے ہیں تو غلطی تو ہو گی، ان کا کہنا تھا کہ جو لوگ میرے آف اسٹمپ کی بات کر رہے… Continue 23reading جو لوگ بری نیت سے ٹیم کے لئے بات کر رہے ہیں، اللہ انہیں ذلیل کرے گا، محمد رضوان

وفاق اورپنجاب میں ٹھن گئی، پرویز الٰہی نے سی سی پی او لاہور کو چارج چھوڑنے سے روک دیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2022

وفاق اورپنجاب میں ٹھن گئی، پرویز الٰہی نے سی سی پی او لاہور کو چارج چھوڑنے سے روک دیا

لاہور(این این آئی)وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے سی سی پی او لاہور کو چارج چھوڑنے سے روک دیا ہے-وزیر اعلی چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت انتقام میں اندھی ہو چکی ہے۔سی سی پی او لاہور کو وفاقی حکومت نہ ہٹاسکتی ہے نہ تبادلہ کی مجاز ہے۔چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ… Continue 23reading وفاق اورپنجاب میں ٹھن گئی، پرویز الٰہی نے سی سی پی او لاہور کو چارج چھوڑنے سے روک دیا

عمران خان کی بات نہ ماننا ، اس نے شہباز گل کیلئے کچھ نہیں کیا تمہارے لئے کیا کرے گا ، نصرت جاوید کا عوام کو مشورہ

datetime 20  ستمبر‬‮  2022

عمران خان کی بات نہ ماننا ، اس نے شہباز گل کیلئے کچھ نہیں کیا تمہارے لئے کیا کرے گا ، نصرت جاوید کا عوام کو مشورہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید کا کہنا تھا کہ عمران خان کے پاس کتنے گوریلا ہیں جو پہاڑوں پر چڑھے ہوئےہیں اگر ہیں تو سڑکوں پر لے آئے، میں ان کی بات پر یقین کر لوں گا مجھے اگر ایکس فون کر ے میں اسے آگے… Continue 23reading عمران خان کی بات نہ ماننا ، اس نے شہباز گل کیلئے کچھ نہیں کیا تمہارے لئے کیا کرے گا ، نصرت جاوید کا عوام کو مشورہ

ٹیکس صرف عام آدمی کیلئے، اراکین پارلیمنٹ موٹروے ٹول ٹیکس سے مستثنیٰ قرار

datetime 20  ستمبر‬‮  2022

ٹیکس صرف عام آدمی کیلئے، اراکین پارلیمنٹ موٹروے ٹول ٹیکس سے مستثنیٰ قرار

لاہور(این این آئی)نیشنل ہائی وے کونسل نے اراکین پارلیمنٹ کو موٹروے پر ٹول ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دے دیا۔ماضی میں ارکان پارلیمنٹ کو موٹر وے پر ٹول ٹیکس دیئے بغیر سفر کی سہولت حاصل تھی تاہم سابق حکومت نے یہ استثنیٰ ختم کردیا تھا لیکن اب ارکان پارلیمنٹ کو دوبارہ یہ سہولت حاصل ہوگئی ہے۔نیشنل… Continue 23reading ٹیکس صرف عام آدمی کیلئے، اراکین پارلیمنٹ موٹروے ٹول ٹیکس سے مستثنیٰ قرار

اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی نے خودکشی کر لی

datetime 20  ستمبر‬‮  2022

اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی نے خودکشی کر لی

کراچی (این این آئی)چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے تھر پارکر مٹھی میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے بعد خود کشی سے متعلق اخبار کی خبر پر نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے ڈی آئی جی میرپور خاص اور ایس ایس پی تھرپار کار کو طلب کرلیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے حکم دیا… Continue 23reading اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی نے خودکشی کر لی

ایسے مجرم کو اتنی ڈھیل کیوں دے رہے ہیں ؟ مولانا فضل الرحمان عمران خان کے خلاف اب تک کارروائی نہ ہونے پر حکومت سے خفا

datetime 20  ستمبر‬‮  2022

ایسے مجرم کو اتنی ڈھیل کیوں دے رہے ہیں ؟ مولانا فضل الرحمان عمران خان کے خلاف اب تک کارروائی نہ ہونے پر حکومت سے خفا

لاڑکانہ(این این آئی)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ اور جمعیت علمائے اسلام(ف)کے سربراہ مولانا فخل الرحمن نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان انٹرنیشنل اور امپورٹیڈ چور ہیں ، ان کا محاسبہ ہونا چاہیے ،میں خود اپنی حکومت سے شاکی ہوں کہ ابھی تک ان کے خلاف کارروائی کیوں نہیں ہو سکی، آخر وہ ایسے مجرم… Continue 23reading ایسے مجرم کو اتنی ڈھیل کیوں دے رہے ہیں ؟ مولانا فضل الرحمان عمران خان کے خلاف اب تک کارروائی نہ ہونے پر حکومت سے خفا

پاکستانیوں کے 150 ارب ڈالر باہر ،قرضہ 120 ارب ڈالر ہے،اگر 50 ارب ڈالرز باہر سے نہیں آتا تو دیوالیہ ہونے سے نہیں بچا جا سکتا،پریشان کن صورتحال

datetime 20  ستمبر‬‮  2022

پاکستانیوں کے 150 ارب ڈالر باہر ،قرضہ 120 ارب ڈالر ہے،اگر 50 ارب ڈالرز باہر سے نہیں آتا تو دیوالیہ ہونے سے نہیں بچا جا سکتا،پریشان کن صورتحال

لاہور( این این آئی)مکالمہ صرف حکومت اور اپوزیشن کے درمیان نہیں ہونا چاہیے بلکہ مختلف طبقات اور اداروں کے درمیان ہونا چاہیے،میثاق معیشت سے پہلے ایک میثاق جمہوریت کی ضرورت ہے،فوج کا عمل دخل پاکستان کی سیاست میں ہے اس لیے ان کو بھی اس مکالمے میں ہونا چاہیے،نئے ٹیکس دہندگان تلاش کرنے کی بجائے… Continue 23reading پاکستانیوں کے 150 ارب ڈالر باہر ،قرضہ 120 ارب ڈالر ہے،اگر 50 ارب ڈالرز باہر سے نہیں آتا تو دیوالیہ ہونے سے نہیں بچا جا سکتا،پریشان کن صورتحال

آصف علی زر داری کے کیسز ،نیب نے نئے قانون کے تحت کیسز کا جائزہ لینے کیلئے مہلت مانگ لی

datetime 20  ستمبر‬‮  2022

آصف علی زر داری کے کیسز ،نیب نے نئے قانون کے تحت کیسز کا جائزہ لینے کیلئے مہلت مانگ لی

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ میں آصف زرداری کی 25 سال پرانے کیسز میں بریت کیخلاف نیب اپیلوں پر سماعت کے دور ان نیب نے نئے قانون کے تحت کیسز کا جائزہ لینے کیلئے مہلت مانگ لی۔منگل کو چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سماعت کی۔ نیب… Continue 23reading آصف علی زر داری کے کیسز ،نیب نے نئے قانون کے تحت کیسز کا جائزہ لینے کیلئے مہلت مانگ لی