اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید کا کہنا تھا کہ عمران خان کے پاس کتنے گوریلا ہیں جو پہاڑوں پر چڑھے ہوئےہیں اگر ہیں تو سڑکوں پر لے آئے، میں ان کی بات پر یقین کر لوں گا مجھے اگر ایکس فون کر ے میں اسے آگے سے تڑھی لگائوں اس کے بعد وہ تو اپنے وسائل استعمال کریں گے۔ سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ کیا یہ شہباز گل کو جیل ملنے گئے تھے ، ہسپتال تک نہیں پہنچ سکے، جو بندہ شہباز گل کو ہسپتال نہ ملنے جائے وہ میرا پوچھنے آئے گا میں ویسے ہی ایکس وائے سے ٹکر لے لوں میں تو ایکس وائے سے کچھ نہیں کہوں گا بلکہ کہوں اچھا یہ بولنا ہے ان کی خاطر نہیں بولوں گا کیونکہ یہ شہباز گل کو ہسپتال نہیں ملنے جا سکے ۔
ان کیلئے کیوں کوئی بات کرے یہ شہباز گل کو جیل یا ہسپتال ملنے نہیں گئے، نصرت جاوید @MalickViews@pmln_org @PPP_Org @PTIofficial@SajjadBhatti #PMLNGovernment @humnewspakistan pic.twitter.com/kH5oHDp4bO
— Breaking Point with Malick (@BPTWithMalick) September 20, 2022