جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

جو لوگ بری نیت سے ٹیم کے لئے بات کر رہے ہیں، اللہ انہیں ذلیل کرے گا، محمد رضوان

datetime 21  ستمبر‬‮  2022 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست کے بعد محمد رضوان نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم میں تھوڑی سی تبدیلیاں کر رہے ہیں، تبدیلیاں کرتے ہیں تو غلطی تو ہو گی، ان کا کہنا تھا کہ جو لوگ میرے آف اسٹمپ کی بات کر رہے ہیں اللہ انہیں جزائے خیر دے، مجھے آف اسٹمپ پر کھیلنے کی ضرورت نہیں، ان کا کہنا تھا کہ میرے اور بابر کے اسٹرائیک ریٹ بارے جو بات کر رہے ہیں اللہ انہیں جزائے خیر دے، ان کا کہنا تھا جو لوگ بری نیت سے ٹیم کے لئے بات کر رہے ہیں اللہ انہیں بھی ذلیل کرے گا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…