ہول سیل مارکیٹ میں دالوں کی قیمتوں میں 10سے50روپے فی کلو اضافہ مختلف برانڈز کی چائے کی قیمتوں میں بھی 20سے250روپے تک اضافہ
لاہور( این این آئی)ہول سیل مارکیٹ میں دالوں کی قیمتوں میں 10سے50روپے فی کلو تک اضافہ ہو گیا،مختلف برانڈز کی چائے کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا ۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق سپلائی میں کمی کے باعث قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے جبکہ پرچون سطح پر بھی دالوں کی من مانے نرخوں پر… Continue 23reading ہول سیل مارکیٹ میں دالوں کی قیمتوں میں 10سے50روپے فی کلو اضافہ مختلف برانڈز کی چائے کی قیمتوں میں بھی 20سے250روپے تک اضافہ