جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کا دو مرحلوں میں پاکستان کا دورہ کرنے کا اعلان

datetime 20  ستمبر‬‮  2022

نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کا دو مرحلوں میں پاکستان کا دورہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی)نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم دو مرحلوں پاکستان کا دورہ کرے گی جہاں وہ پاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ ، 8 ون ڈے اور 5 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کھیلے گی، کیوی ٹیم پہلے دسمبر میں اور پھر اگلے سال اپریل میں پاکستان آئے گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ… Continue 23reading نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کا دو مرحلوں میں پاکستان کا دورہ کرنے کا اعلان

پنجاب میں پی ٹی آئی کارکن اپنے خلاف درج مقدمات ختم کروانے میں مصروف

datetime 20  ستمبر‬‮  2022

پنجاب میں پی ٹی آئی کارکن اپنے خلاف درج مقدمات ختم کروانے میں مصروف

لاہو ر(این این آئی) مخالفین پر مقدمات خارج کروانے کا واویلا کرنے والی تحریک انصاف کے کارکن خود پنجاب میں پارٹی کی حکومت قائم ہونے کے بعد اپنے خلاف درج مقدمات خارج کروانے میں مصروف ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق صوبے میں تحریک انصاف کی حکومت قائم ہونے کے بعد تحریک انصاف کی جانب سے… Continue 23reading پنجاب میں پی ٹی آئی کارکن اپنے خلاف درج مقدمات ختم کروانے میں مصروف

پاکستان کو انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست

datetime 20  ستمبر‬‮  2022

پاکستان کو انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیتا اور پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، پاکستان کی جانب سے محمد رضوان اور بابر اعظم نے اننگز کا آغاز کیا۔ محمد رضوان نے اچھی بیٹنگ کی انہوں نے 68 رنز بنائے، بابر علی 31 رنز بنا… Continue 23reading پاکستان کو انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو استثنیٰ حاصل نہیں، پبلک اکائونٹس کمیٹی نے طلب کر لیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2022

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو استثنیٰ حاصل نہیں، پبلک اکائونٹس کمیٹی نے طلب کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)پبلک اکائونٹس کمیٹی کے چیئرمین نور عالم خان نے ڈیم فنڈ کے حوالے سے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو اجلاس میں پیش ہونے کی درخواست کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ سابق چیف جسٹس کو کمیٹی کیسامنے پیش ہونے سے کوئی استثنیٰ حاصل نہیں ہے۔کمیٹی کا اجلاس چیئرمین نور عالم… Continue 23reading سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو استثنیٰ حاصل نہیں، پبلک اکائونٹس کمیٹی نے طلب کر لیا

تحریک انصاف کا چوتھا لانگ مارچ یا دھرنا،وفاقی پولیس نے زور و شور سے تیاریاں شروع کر دیں

datetime 20  ستمبر‬‮  2022

تحریک انصاف کا چوتھا لانگ مارچ یا دھرنا،وفاقی پولیس نے زور و شور سے تیاریاں شروع کر دیں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کا چوتھا لانگ مارچ یا دھرنا،وفاقی پولیس نے زور و شور سے تیاریاں شروع کر دیں۔ذرائع کے مطابق وفاقی پولیس نے صوبوں سے پولیس ، رینجرز اور ایف سی کے30 ہزار اہلکار مانک لئے ۔ذرائع نے بتایاکہ پنجاب سے 20ہزار خیبر پختونخواہ سے 4 ہزار اور6 ہزار نفری… Continue 23reading تحریک انصاف کا چوتھا لانگ مارچ یا دھرنا،وفاقی پولیس نے زور و شور سے تیاریاں شروع کر دیں

ٹرانس جینڈر ایکٹ، جو کچھ سامنے آرہا ہے، وہ قرآن و سنت سے بغاوت ہے، مولانا فضل الرحمن

datetime 20  ستمبر‬‮  2022

ٹرانس جینڈر ایکٹ، جو کچھ سامنے آرہا ہے، وہ قرآن و سنت سے بغاوت ہے، مولانا فضل الرحمن

لاڑکانہ (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ٹرانس جینڈر ایکٹ کے حوالے سے جو کچھ سامنے آرہا ہے، وہ قرآن اور سنت سے بغاوت ہے، جے یو آئی (ف)ایک مستقل ترمیم تیار کررہی ہے، اس کی جامع شکل ایوان میں پیش کی جائے گی۔میڈیا سے بات چیت… Continue 23reading ٹرانس جینڈر ایکٹ، جو کچھ سامنے آرہا ہے، وہ قرآن و سنت سے بغاوت ہے، مولانا فضل الرحمن

پی ڈی ایم کا وزیراعلی سے قبل اسپیکر پنجاب اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد کا فیصلہ، نواز شریف نے حکمت عملی تبدیل کروا دی

datetime 20  ستمبر‬‮  2022

پی ڈی ایم کا وزیراعلی سے قبل اسپیکر پنجاب اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد کا فیصلہ، نواز شریف نے حکمت عملی تبدیل کروا دی

لاہور(این این آئی)پنجاب میں ان ہائوس تبدیلی کیلئے حکومتی اتحاد پی ڈی ایم نے وزیراعلی سے قبل اسپیکر پنجاب اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی لندن میں پارٹی قائد نواز شریف سے ملاقات کے بعد پنجاب حکومت سے متعلق حکمت عملی میں… Continue 23reading پی ڈی ایم کا وزیراعلی سے قبل اسپیکر پنجاب اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد کا فیصلہ، نواز شریف نے حکمت عملی تبدیل کروا دی

رکن قومی اسمبلی رمیش کمار کے گھر میں توڑ پھوڑ ،پی ٹی آئی کے دو اراکین سندھ اسمبلی پر فرد جرم عائد

datetime 20  ستمبر‬‮  2022

رکن قومی اسمبلی رمیش کمار کے گھر میں توڑ پھوڑ ،پی ٹی آئی کے دو اراکین سندھ اسمبلی پر فرد جرم عائد

کراچی (این این آئی)کراچی کی مقامی عدالت نے رکن قومی اسمبلی رمیش کمار کے گھر میں توڑ پھوڑ کے مقدمے میں پی ٹی آئی کے دو اراکین سندھ اسمبلی پر فرد جرم عائدکردی ہے ۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساتھ نے پی ٹی آئی کے منحرف رکن رمیش کمار کے گھر کے باہر توڑ پھوڑ… Continue 23reading رکن قومی اسمبلی رمیش کمار کے گھر میں توڑ پھوڑ ،پی ٹی آئی کے دو اراکین سندھ اسمبلی پر فرد جرم عائد

نیب کا نئے قانون کے تحت 25 سال پرانے کیسز کا جائزہ لینے کا فیصلہ،آصف زردای کیخلاف پرانے مقدمات پر بھی نظر ثانی کی جائے گی

datetime 20  ستمبر‬‮  2022

نیب کا نئے قانون کے تحت 25 سال پرانے کیسز کا جائزہ لینے کا فیصلہ،آصف زردای کیخلاف پرانے مقدمات پر بھی نظر ثانی کی جائے گی

اسلام آباد(این این آئی)نیب قانون میں تبدیلی کے بعد اہم پیشرفت سامنے آگئی جس کے مطابق نئے ترمیمی ایکٹ کے تحت پرانے مقدمات کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔قومی احتساب بیورو (نیب)نے 25سال پرانے کیسز کا بھی ترمیمی ایکٹ کے تحت جائزہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ آصف زرداری کیخلاف پرانے مقدمات پر بھی نظر ثانی… Continue 23reading نیب کا نئے قانون کے تحت 25 سال پرانے کیسز کا جائزہ لینے کا فیصلہ،آصف زردای کیخلاف پرانے مقدمات پر بھی نظر ثانی کی جائے گی