جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کا دو مرحلوں میں پاکستان کا دورہ کرنے کا اعلان

datetime 20  ستمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد(این این آئی)نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم دو مرحلوں پاکستان کا دورہ کرے گی جہاں وہ پاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ ، 8 ون ڈے اور 5 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کھیلے گی، کیوی ٹیم پہلے دسمبر میں اور پھر اگلے سال اپریل میں پاکستان آئے گی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ کی ٹیم بھی پاکستان کا دورہ کرنے پر رضامند ہوگئی ہے اور وہ ایک بار نہیں بلکہ دو بار پاکستان آئے گی۔پی سی بی ذرائع نے بتایا کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلے دسمبر 2022 میں پاکستان آئے گی۔ پہلے وہ دو ٹیسٹ اور تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلے گی ، ایک ٹیسٹ ملتان اور دوسرا کراچی میں ہوگا جبکہ ون ڈے میچز بھی نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جائیں گے۔نیوزی لینڈ کی ٹیم دوسرے مرحلے میں اپریل 2023 میں پاکستان کا دورہ کرے گی اس دوران کیوی ٹیم 5 ون ڈے اور 5 ہی ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ذرائع کے مطابق تاریخوں کا اعلان پی سی بی اور نیوزی لینڈ بورڈ کے درمیان مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔واضح رہے کہ اگلینڈ کی ٹیم نومبر دسمبر میں تین ٹیسٹ کھیلنے کیلئے پاکستان کا دورہ کرے گی انگلینڈ کی ٹیسٹ سیریز کے فوری بعد نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…