جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

ہول سیل مارکیٹ میں دالوں کی قیمتوں میں 10سے50روپے فی کلو اضافہ مختلف برانڈز کی چائے کی قیمتوں میں بھی 20سے250روپے تک اضافہ

datetime 20  ستمبر‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)ہول سیل مارکیٹ میں دالوں کی قیمتوں میں 10سے50روپے فی کلو تک اضافہ ہو گیا،مختلف برانڈز کی چائے کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا ۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق سپلائی میں کمی کے باعث قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے جبکہ پرچون سطح پر بھی دالوں کی من مانے نرخوں پر فروخت جاری ہے۔ دال ماش دھلی ہوئی50روپے اضافے سے430روپے فی کلو،کالے چنے 30روپے اضافے سے240روپے،سفید چنے 20روپے اضافے سے 300روپے،

دال مسور 20روپے اضافے سے300روپے فی کلو ،دال چنا 40روپے اضافے سے260روپے فی کلو جبکہ بیسن کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا۔

علاوہ ازیں مختلف برانڈز کی چائے کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا گیا ۔ 90گرام چائے کے پیکٹ کی قیمت 20روپے اضافے سے170

روپے،195گرام چائے کے پیکٹ کی قیمت 30روپے اضافے سے320روپے تک پہنچ گئی

جبکہ مجموعی طور پر ایک کلو گرام تک چائے کی قیمتوں میں220روپے سے250روپے تک اضافہ کیا گیا ہے ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…