جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

شعیب ملک کو الوداعی میچ دینا چاہئے تھا، محمد حفیظ

datetime 19  ستمبر‬‮  2022 |

لاہور (آن لائن )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ جب میں نے ریٹائر ہونے کا اعلان کیا تھا تب شعیب ملک کو بھی ریٹائرمنٹ کا مشورہ دیا تھا۔ایک نجی چینل سے بات کرتے ہوئے محمد حفیظ نے کہا کہ شعیب ملک نے 21، 22 سال پاکستان کی خدمت کی، افسوس تو اس وقت ہوا جب انہوں نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا اعلان کیا پھر بھی ان کو الوداعی میچ نہیں دیا گیا۔انہوں نے کہا کہ شعیب ملک نے طویل عرصے تک اپنی فٹنس کو برقرار رکھتے ہوئے ملک کی نمائندگی کی یہ کوئی آسان کام نہیں ہے۔محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ شعیب ملک کو الوداعی میچ دینا چاہیے تھا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…