دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پہلے نمبر پر آگیا

18  ستمبر‬‮  2022

لاہور (این این آئی)دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور سب کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پہلے نمبر پر آگیا۔لاہور کا ایئرکوالٹی انڈیکس 157 ہوگیا ہے جو دنیا میں کسی بھی شہر کا سب سے زیادہ ہے۔بھارت کا شہر دہلی 151 ائرکوالٹی انڈیکس کے ساتھ دوسرے اور چین 129 کے ساتھ تیسرے نمبر پرہے،ماہرین کے مطابق ایئرکوالٹی انڈیکس 100 سے بڑھ جائے توانسانی صحت کیلئے خطرناک ہوجاتا ہے۔ادھر محکمہ موسمیات کے مطابق آنے والے دنوں میں اسموگ خطرناک حد تک بڑھنے کا امکان ہے۔شہر میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافے کے باوجود حکومت کی جانب سے اس کے تدارک کیلئے اقدامات نظر نہیں آرہے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…