لکی مروت (این این آئی)خیبرپختونخوا میں سرکاری آٹے کے ایک ٹرک نے ایک انار سو بیمار والی صورتحال پیدا کر دی۔کے پی کے ضلع لکی مروت میں سستے آٹے کے حصول کیلئے خواتین بھی سڑکوں پر نکل آئیں اور سرکاری آٹے کے ٹرک کے پیچھے مرد و خواتین کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں۔شہریوں کو آٹے کے ایک تھیلے کیلئے گھنٹوں انتظار کرنا پڑا جس کے بعد شہریوں کی جانب سے ٹرکوں کی تعداد بڑھانے پر زور دیا گیا اور ساتھ ہی سیل پوائنٹس میں اضافے کا مطالبہ بھی کیا گیا ۔واضح رہے کہ ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہو ہوگیا اور کوئٹہ میں آٹے کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے، ایک کلو آٹا 125 روپے میں فروخت کیا جانے لگا جبکہ 20کلو آٹے کا تھیلہ 2600 روپے سے بھی زائد میں فروخت ہو نے لگا ۔
سستے آٹے کیلئے خواتین بھی سڑکوں پر نکل آئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی



















































