بدھ‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کا انتخابی سرگرمیاں شروع کرنے کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کا فیصلہ

datetime 3  مئی‬‮  2023

پی ٹی آئی کا انتخابی سرگرمیاں شروع کرنے کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کا فیصلہ

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب میں انتخابات کے لئے انتخابی سرگرمیاں شروع کرنے کے لئے الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق پنجاب سمیت لاہور بھر میں الیکشن سرگرمیاں شروع کرنے کے لئے الیکشن کمیشن کو درخواست دی جا ئے گی جس میں الیکشن سرگرمیاں شروع کرنے کی… Continue 23reading پی ٹی آئی کا انتخابی سرگرمیاں شروع کرنے کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کا فیصلہ

بجلی کے بعد ٹیکسٹائل سیکٹر کے لیے گیس کا رعایتی پیکج بھی ختم

datetime 3  مئی‬‮  2023

بجلی کے بعد ٹیکسٹائل سیکٹر کے لیے گیس کا رعایتی پیکج بھی ختم

لاہور(این این آئی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے بجلی کے بعد ٹیکسٹائل سیکٹر کے لیے بھی گیس کا رعایتی پیکج ختم کردیا۔نجی ٹی وی نے اوگرا ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ وفاقی حکومت نے 5 ایکسپورٹ سیکٹرز کو گیس پر 80 ارب کی سبسڈی ختم کردی ہے۔ذرائع کے مطابق ٹیکسٹائل، اسپورٹس، سرجیکل، لیدر اور جیوٹ… Continue 23reading بجلی کے بعد ٹیکسٹائل سیکٹر کے لیے گیس کا رعایتی پیکج بھی ختم

وفاقی بجٹ کب پیش کیا جائے گا، دو تاریخیں سامنے آ گئیں

datetime 3  مئی‬‮  2023

وفاقی بجٹ کب پیش کیا جائے گا، دو تاریخیں سامنے آ گئیں

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی بجٹ 9 یا 10 جون کو پیش کیے جانیکا امکان ہے۔ذرائع وزرات خزانہ کے مطابق قومی اقتصادی سروے 8 جون کو جاری کیے جانے کا امکان ہے، وزیراعظم کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس جون کے پہلے ہفتے میں بلایا جائیگا۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق سالانہ منصوبہ بندی کوآرڈینیشن… Continue 23reading وفاقی بجٹ کب پیش کیا جائے گا، دو تاریخیں سامنے آ گئیں

پاکستان نے تیسرا ون ڈے جیت کر سیریز بھی اپنے نام کر لی

datetime 3  مئی‬‮  2023

پاکستان نے تیسرا ون ڈے جیت کر سیریز بھی اپنے نام کر لی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے تیسرے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی، پاکستان کی جانب سے فخر زمان 19، امام الحق 90، بابراعظم 54، عبداللہ شفیق 19، محمد رضوان 32، آغا سلمان 31 رنز بنا کر آؤٹ… Continue 23reading پاکستان نے تیسرا ون ڈے جیت کر سیریز بھی اپنے نام کر لی

کوئٹہ، کانگو وائرس سے افغان خاتون جاں بحق

datetime 2  مئی‬‮  2023

کوئٹہ، کانگو وائرس سے افغان خاتون جاں بحق

کوئٹہ (این این آئی)کوئٹہ میں افغانستان سے متعلق رکھنے والی خاتون کانگو وائرس سے جاں بحق ہوگئی۔جاں بحق خاتون کے ٹیسٹ کی رپورٹ میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی تھی جس کے بعد گزشتہ روز انہیں فاطمہ جناح ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔خاتون کا تعلق افغانستان سے ہے جو کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹائون میں… Continue 23reading کوئٹہ، کانگو وائرس سے افغان خاتون جاں بحق

ڈاکوئوں نے کیش وین لوٹ لی، 3افراد قتل

datetime 2  مئی‬‮  2023

ڈاکوئوں نے کیش وین لوٹ لی، 3افراد قتل

وزیرآباد (این این آئی)وزیرآباد میں چناب ٹول پلازہ کی کیش وین پر ڈاکوئوں نے دھاوا بول کر 3افراد کو قتل کردیا اور 64لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے، سی پی او گوجرانوالہ نے ملزمان کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل دے دیں۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے وزیرآباد میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی بڑی واردات… Continue 23reading ڈاکوئوں نے کیش وین لوٹ لی، 3افراد قتل

بیرون ملک اثاثوں کا الزام،اسد عمر نے سراج الحق کو قانونی نوٹس بھجوا دیا

datetime 2  مئی‬‮  2023

بیرون ملک اثاثوں کا الزام،اسد عمر نے سراج الحق کو قانونی نوٹس بھجوا دیا

بیرون ملک اثاثوں کا الزام،اسد عمر نے سراج الحق کو قانونی نوٹس بھجوا دیا لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے بیرون ملک اثاثوں کے الزام پر امیر جماعت اسلامی سراج الحق کو قانونی نوٹس بھجوا دیا جس میں ان سے سرعام معافی مانگنے کا مطالبہ کیا گیا… Continue 23reading بیرون ملک اثاثوں کا الزام،اسد عمر نے سراج الحق کو قانونی نوٹس بھجوا دیا

رجسٹرار سپریم کورٹ کا اسپیکر قومی اسمبلی کو جوابی خط

datetime 2  مئی‬‮  2023

رجسٹرار سپریم کورٹ کا اسپیکر قومی اسمبلی کو جوابی خط

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس اور سپریم کورٹ کے ججز کو اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کے خط کے جواب میں رجسٹرار سپریم کورٹ نے بھی اسپیکر کو خط لکھ دیا۔ذرائع کے مطابق رجسٹرار آفس نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی کا ریکارڈ مانگ لیا۔ رجسٹرار آفس کی جانب سے قومی اسمبلی… Continue 23reading رجسٹرار سپریم کورٹ کا اسپیکر قومی اسمبلی کو جوابی خط

اسرائیلی جیل میں ستاسی روز بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدی انتقال کرگئے

datetime 2  مئی‬‮  2023

اسرائیلی جیل میں ستاسی روز بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدی انتقال کرگئے

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)اسلامی جہاد گروپ سے تعلقات کے الزام میں اسرائیل کی زیر حراست بھوک ہڑتال کرنے والا فلسطینی شہری انتقال کر گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسے تقریباً تین ماہ قبل اسرائیل نے حراست میں لیا تھا۔اسرائیلی فوج نے الزام لگایا کہ خدر عدنان کی موت کے بعد غزہ کے جنگجوؤں… Continue 23reading اسرائیلی جیل میں ستاسی روز بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدی انتقال کرگئے

1 201 202 203 204 205 206 207 208 209 210 211 7,329