جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

رجسٹرار سپریم کورٹ کا اسپیکر قومی اسمبلی کو جوابی خط

datetime 2  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس اور سپریم کورٹ کے ججز کو اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کے خط کے جواب میں رجسٹرار سپریم کورٹ نے بھی اسپیکر کو خط لکھ دیا۔ذرائع کے مطابق رجسٹرار آفس نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی کا ریکارڈ مانگ لیا۔

رجسٹرار آفس کی جانب سے قومی اسمبلی کے 5 اجلاسوں کی کارروائی کا تحریری ریکارڈ مانگا گیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ رجسٹرار آفس نے اسپیکر آفس سے قائمہ کمیٹی برائے فنانس کے اجلاس کا ریکارڈ بھی مانگا ہے۔رجسٹرار آفس نے 6، 10، 17، 26 اور27 اپریل کے اجلاسوں کا ریکارڈ مانگا ہے۔رجسٹرار آفس نے سپریم کورٹ کے حکم اور کارروائی پر سوالات کے جواب میں اسپیکر قومی اسمبلی سے ریکارڈ مانگا ہے۔رجسٹرار سپریم کورٹ نے عدالتی مداخلت سے متعلق اسپیکر سے ریکارڈ بھی طلب کیا ہے۔واضح رہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی نے خط میں سپریم کورٹ کی پارلیمنٹ میں مداخلت کا ذکر کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…