لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب میں انتخابات کے لئے انتخابی سرگرمیاں شروع کرنے کے لئے الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق پنجاب سمیت لاہور بھر میں الیکشن سرگرمیاں شروع کرنے کے لئے الیکشن کمیشن کو درخواست دی جا ئے گی جس میں الیکشن سرگرمیاں شروع کرنے کی استدعا کی جائے گی ۔درخواست پی ٹی آئی وسطی پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد کی جانب سے دی جائے گی جس میں انتخابی ریلیاں نکالنے اور کارنر میٹنگز شروع کرنے کی استدعا ہو گی ۔ذرائع کے مطابق درخواست میں الیکشن مہم کے دوران سائونڈ سسٹم کے استعمال کی بھی اجازت طلب کی جائے گی۔
پی ٹی آئی کا انتخابی سرگرمیاں شروع کرنے کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
پاکستانی کریئٹر کی اے آئی سے تیار کردہ فلم کے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ویوز، نوجوان نے کروڑوں کما لیے
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
انکل کو جیل میں رکھا جائے جب تک وہ بوڑھا نہ ہوجائے؛ زیادتی کی شکار بچی کا جج سے مطالبہ
-
انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی
-
زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
-
راولپنڈی کے گھر سے دو بھائیوں کی لاشیں برآمد



















































