بڑھتی دہشت گردی میں وزیراعظم برطانیہ میں کیا کر رہے ہیں؟ عمران خان کا سوال
لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین وسابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بڑھتی دہشت گردی اور تاریخی مہنگائی کے ساتھ سنگین معاشی حالات میں وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ میں کیا کررہے ہیں؟۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں سابق وزیراعظم نے لکھا کہ… Continue 23reading بڑھتی دہشت گردی میں وزیراعظم برطانیہ میں کیا کر رہے ہیں؟ عمران خان کا سوال