جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

آمدن سے زائد اثاثے،عثمان بزدار ایک بار پھر نیب طلب

datetime 5  مئی‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی) قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے آمدن سے زائد اثاثہ جات بنانے کے کیس میں ایک بار پھر سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو طلب کرلیا۔سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو نیب نے 9مئی بروز منگل دن 11بجے طلب کیا ہے۔ذرائع کا کا کہنا ہے کہ سردار عثمان بزدار نیب لاہور کی تحقیقاتی ٹیم کو مطمئن کرنے میں ناکام ہیں۔ عثمان بزدار کو 30نکات مشتمل سوالنامے کے جواب دینے کے لیے طلب کیا گیا۔عثمان بزدار سے 40ارب روپے کے منصوبوں کا ایک ہی روز افتتاح پر بھی سوالات کیے گئے۔ علاوہ ازیں ان سے ڈی جی خان میں ڈیم کی تعمیر کا ٹھیکہ من پسند افراد کو دینے سے متعلق سوال بھی کیے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…