منگل‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2025 

مداحوں کوشاہ رخ خان کی نئی فلم جوان کی ریلیز کا بے صبری سے انتظار

datetime 6  مئی‬‮  2023

مداحوں کوشاہ رخ خان کی نئی فلم جوان کی ریلیز کا بے صبری سے انتظار

ممبئی(این این آئی)بالی وڈ اسٹارپٹھان کی شاندار کامیابی کے بعد مداحوں کو شای رخ خان کی نئی فلم جوان کی ریلیز کا بے صبری سے انتظار ہے۔فلم کا بڑا بزنس کرنے کیلئے اب تک نمائش کی حمتی تاریخ طے نہیں پائی۔بالی وڈ رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان کی نئی آنیوالی فلم جوان کا بے… Continue 23reading مداحوں کوشاہ رخ خان کی نئی فلم جوان کی ریلیز کا بے صبری سے انتظار

کوہاٹ ،بارش ، ژالہ باری،کھڑی فصلوں ‘ سبزیوں ،پھلوں کے باغات کاشدید نقصان ،درجنوں پرندے مرگئے

datetime 6  مئی‬‮  2023

کوہاٹ ،بارش ، ژالہ باری،کھڑی فصلوں ‘ سبزیوں ،پھلوں کے باغات کاشدید نقصان ،درجنوں پرندے مرگئے

کوہاٹ(این این آئی)کوہاٹ شہر اور مضافاتی علاقوں میں گرچ چمک کے ساتھ ہونے والی شدیدبارش اور ژالہ باری کے باعث کھڑی فصلوں ‘ سبزیوں اور پھلوں کے باغات کو شدید نقصان پہنچا جبکہ درجنوں کی تعدادمیںپرندے مرگئے۔ہفتہ کے روز وقفہ وقفہ سے کوہاٹ اور ملحقہ علاقوں میں بادوباران کے ساتھ کہیں تیز اور کہیں ہلکی… Continue 23reading کوہاٹ ،بارش ، ژالہ باری،کھڑی فصلوں ‘ سبزیوں ،پھلوں کے باغات کاشدید نقصان ،درجنوں پرندے مرگئے

گلگت، کار کھائی میں جاگری ،3افراد جاں بحق

datetime 6  مئی‬‮  2023

گلگت، کار کھائی میں جاگری ،3افراد جاں بحق

گلگت (این این آئی)ہنزہ عطا آباد ٹنلز کے قریب بد قسمت کارگہری کھای میں جاگری ،المناک حادثے میں3افراد جاںبحق ہوگئے۔ ریسکیو1122کے اہلکار اور مقامی رضا کاروں نے لاشوں کو کھای سے نکال لیا ہے،جاںبحق ہونے والوں میں 2افرادکا تعلق علی آباد ہنزہ جبکہ ایک شخص کا تعلق ششکٹ گوجال سے بتایا گیا۔ ہفتہ کے روز… Continue 23reading گلگت، کار کھائی میں جاگری ،3افراد جاں بحق

نشتر ہسپتال میں زیر علاج مریض گٹر میں گر کر جاں بحق

datetime 6  مئی‬‮  2023

نشتر ہسپتال میں زیر علاج مریض گٹر میں گر کر جاں بحق

ملتان (این این آئی)نشتر ہسپتال میں علاج کیلئے آیا مریض گٹر میں گر کر جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ہسپتال انتظامیہ کے مطابق جاں بحق ہونے والے مریض کا نشتر ہسپتال کے ڈینگی وارڈ میں علاج جاری تھا، مریض پولیس کا اہلکار تھا۔انتظامیہ کے مطابق مریض نے وارڈ سے بھاگنے کی کوشش کی جس دوران وہ… Continue 23reading نشتر ہسپتال میں زیر علاج مریض گٹر میں گر کر جاں بحق

اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے سعودی عرب جانے پر معافی مانگ لی

datetime 6  مئی‬‮  2023

اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے سعودی عرب جانے پر معافی مانگ لی

دوحہ ( این این آئی) اسٹار فٹ بالر لیونل میسی نے سعودی عرب جانے پر معافی مانگ لی۔اپنے بہترین کھیل کی بدولت دنیا بھر میں لاکھوں پرستار رکھنے والے فٹبالر لیونل میسی نے سوشل میڈیا پر جاری کی گئی ویڈیو میں کہا کہ بغیر اجازت لیے سعودی عرب کا دورہ کرنے پر اپنے ساتھیوں اور… Continue 23reading اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے سعودی عرب جانے پر معافی مانگ لی

پنجاب میں مفت آٹا سکیم کے آڈٹ کا فیصلہ

datetime 6  مئی‬‮  2023

پنجاب میں مفت آٹا سکیم کے آڈٹ کا فیصلہ

لاہور ( این این آئی) پنجاب میں مفت آٹا سکیم کے آڈٹ کا فیصلہ کیا گیاہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ پنجاب میں مفت آٹا سکیم کے حوالے سے مسلم لیگ(ن) کے بعض رہنمائوں کی جانب سے بے بنیاد الزامات کی تحقیقات کے لئے… Continue 23reading پنجاب میں مفت آٹا سکیم کے آڈٹ کا فیصلہ

مذاکرات کی کہانی ختم، اب سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد ہوگا،چودھری پرویز الٰہی

datetime 6  مئی‬‮  2023

مذاکرات کی کہانی ختم، اب سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد ہوگا،چودھری پرویز الٰہی

لاہور( این این آئی)مرکزی صدر تحریک انصاف چودھری پرویزالٰہی سے سابق صوبائی وزراء میاں محمود الرشید، چودھری محمد اکرم، عامر سلطان چیمہ، چودھری گلزار محمد، چودھری مقصود سلہریا، لیاقت بھدر، منظور وڑائچ ایڈووکیٹ اور دیگر رہنمائوں نے ملاقات کی۔ چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ مذاکرات کی کہانی ختم ہو چکی ہے اب سپریم کورٹ کے… Continue 23reading مذاکرات کی کہانی ختم، اب سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد ہوگا،چودھری پرویز الٰہی

پاکستان، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کا سہ فریقی اجلاس

datetime 6  مئی‬‮  2023

پاکستان، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کا سہ فریقی اجلاس

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کا سہ فریقی اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس میں افغانستان کے اقتصادی مسائل اور قیام امن پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں افغانوں کے حقوق کی بحالی، دیگر مسائل اور ان کے حل پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔پاکستانی وفد… Continue 23reading پاکستان، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کا سہ فریقی اجلاس

پاک چین سٹریٹجک تعلقات کو مزید مضبوط بنانے، مختلف شعبوں میں تعاون کو فر وغ دینے پر اتفاق، سی پیک منصوبوں کی مسلسل پیش رفت پر اطمینان کا اظہار

datetime 6  مئی‬‮  2023

پاک چین سٹریٹجک تعلقات کو مزید مضبوط بنانے، مختلف شعبوں میں تعاون کو فر وغ دینے پر اتفاق، سی پیک منصوبوں کی مسلسل پیش رفت پر اطمینان کا اظہار

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور چین نے علاقائی اور بین الاقوامی تبدیلیوں کے تناظر میں پاک چین سٹریٹجک تعلقات کو مزید مضبوط بنانے، مختلف شعبوں میں تعاون کو فر وغ دینے پر اتفاق اور سی پیک منصوبوں کی مسلسل پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے دہشت گردی کی تمام اشکال اور مظاہر… Continue 23reading پاک چین سٹریٹجک تعلقات کو مزید مضبوط بنانے، مختلف شعبوں میں تعاون کو فر وغ دینے پر اتفاق، سی پیک منصوبوں کی مسلسل پیش رفت پر اطمینان کا اظہار

1 189 190 191 192 193 194 195 196 197 198 199 7,329