سعودی عرب،پیداہونیوالی تین بچیوں کانام آسمان، بادل، بارش رکھ دیاگیا
ریاض(این این آئی ) سعودی عرب میں پیدا ہونے والی تین بچیوں کا نام آسمان، بادل اور بارش رکھ دیا گیا جن کے لیے محکمہ موسمیات نے تحائف کا اعلان کر دیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے علاقے نجران ایک گھرانے میں ایک ساتھ 3 بچیوں کی پیدائش ہوئی جن کے لیے محکمہ موسمیات… Continue 23reading سعودی عرب،پیداہونیوالی تین بچیوں کانام آسمان، بادل، بارش رکھ دیاگیا