جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

بھارتی ریاست منی پور میں کشیدگی برقرار، 100 سے زائد افرادہلاک

datetime 7  مئی‬‮  2023 |

منی پور(این این آئی)بھارتی ریاست منی پور میں حالات بدستور کشیدہ ہیں، ریاستی انتظامیہ نے شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم دے دیا۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مشتعل مظاہرین کے ہاتھوں بھارتی بٹالین کا کمانڈو ہلاک ہوگیا۔رپورٹ کے مطابق کشیدگی والے علاقوں سے 9 ہزار سے زائد افراد محفوظ مقامات پر منتقل ہوگئے۔غیر سرکاری ذرائع کے مطابق ریاست میں اب تک 100 سے زائد افراد مارے جا چکے، جبکہ گھروں میں آگ لگانے کے واقعات میں متعدد افراد کے جھلس کر مرنے کی اطلاعات ہیں۔کشیدگی والے علاقوں میں کرفیو نافذ ہے، ٹرین سروس بھی بند کردی گئی ہے جبکہ ریاست بھر میں پیر تک انٹرنیٹ سروسز معطل رہے گی۔حالات کنٹرول کرنے کیلئے 10 ہزار سے زائد فوجی اور پیراملٹری ریاست میں موجود ہے، حالات پر قابو پانے کے لیے فوج کے مزید دستے بھیجے جارہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…