جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کا سہ فریقی اجلاس

datetime 6  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کا سہ فریقی اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس میں افغانستان کے اقتصادی مسائل اور قیام امن پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں افغانوں کے حقوق کی بحالی، دیگر مسائل اور ان کے حل پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔پاکستانی وفد میں وزیر مملکت حنا ربانی کھر اور سیکرٹری خارجہ اسد مجید بھی شامل تھے۔

سہ فریقی مذاکرات میں پاکستانی وفد میں افغانستان ڈیسک کیحکام بھی شریک تھے۔چین کا وفد چینی وزیرخارجہ چن گانگ کی قیادت میں مذاکرات میں شریک ہوا، جبکہ افغان وفد کی قیادت عبوری وزیرخارجہ ملا امیر خان متقی نے کی۔اس سے قبل افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی وفد کے ہمراہ وزارت خارجہ پہنچے، بلاول بھٹو زرداری نے افغان وزیر خارجہ کا استقبال کیا، وزارت خارجہ میں افغانستان اور چین کے وفود کیلئے ظہرانے کا اہتمام بھی کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…