پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

مداحوں کوشاہ رخ خان کی نئی فلم جوان کی ریلیز کا بے صبری سے انتظار

datetime 6  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی)بالی وڈ اسٹارپٹھان کی شاندار کامیابی کے بعد مداحوں کو شای رخ خان کی نئی فلم جوان کی ریلیز کا بے صبری سے انتظار ہے۔فلم کا بڑا بزنس کرنے کیلئے اب تک نمائش کی حمتی تاریخ طے نہیں پائی۔بالی وڈ رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان کی نئی آنیوالی فلم جوان کا بے صبری سے انتظار کیا جا رہا ہے،پہلے اس فلم کی ریلیز کیلئے2جون کی تاریخ کا اعلان کیا گیا۔

تاہم بعد میں کہا گیاکہ مزید بہتر وی ایف ایکس کیلئے فلم کی تاریخ کو 25اگست تک بڑھایا گیا۔مگر بالی وڈ ہنگامہ کے مطابق 11اگست کو رنبیر کپور کی فلم اینیمل ریلیز کی جارہی ہے ۔ اس فلم کے بزنس کو بہتر کرنے اور فلمی شائقین کی توجہ نہ تقسیم ہوسکے ،اسی لئے شاہ رخ خان چاہتے ہیں کہ جوان کو ریلز ڈیٹ کو ستمبر کے درمیان میں کردیا جانا چاہیے۔ تاکہ جوان دیکھنے کے خواہش فلمی شائقین اپنی مرضی سے اس فلم کو دیکھ سکیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…