جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی پر آرمی چیف کی تصاویر والے شکریہ پاکستان کے پوسٹر چسپاں

datetime 5  مئی‬‮  2023 |

سرینگر(این این آئی)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پاکستان کے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی تصاویر والے پوسٹرچسپاں کئے گئے ہیں، جن میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے پر ان کی تعریف کی گئی ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سرینگر میں متعددمقامات پرچسپاں کئے گئے پوسٹروں میں لکھا گیا ہے کہ شکریہ پاکستان، پاکستانی آرمی چیف، ہم مقبوضہ ریاست جموں و کشمیر کے بارے میں اپنے قومی موقف پر قائم رہنے اور کشمیریوں کی منصفانہ جدوجہد آزادی کی حمایت کرنے پر آپ کے شکر گزار ہیں۔جموں و کشمیر پولیٹیکل ریزسٹنس موومنٹ، جموں و کشمیر ڈیموکریٹک موومنٹ ، وارثین شہداء اور دیگر تنظیموں کی طرف سے سرینگر اوردیگر علاقوں میں دیواروں، ستونوں اور کھمبوں پر پوسٹرچسپاں کئے گئے ہیں۔یہ پوسٹر فیس بک اور ٹوئٹر سمیت سوشل میڈیا پر بھی جاری کئے گئے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…