دوران پرواز جہاز میں سانپ نکل آیا مسافروں کی چیخ وپکار
دوران پرواز جہاز میں سانپ نکل آیا مسافروں کی چیخ وپکار واشنگٹن(این این آئی)امریکی ایئرلائن کے طیارے میں مسافروں کا اچھا بھلا سفر اختتامی لمحات کے دوران خوف اور افراتفری میں تبدیل ہوگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ریاست فلوریڈا کے شہر ٹمپا سے نیوجرسی جانے والی فلائٹ کے مسافروں نے اختتامی لمحات میں جہاز میں… Continue 23reading دوران پرواز جہاز میں سانپ نکل آیا مسافروں کی چیخ وپکار