بدھ‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2025 

راناثناللہ کو الزامات لگانے پر فرحت شہزادی نے 5ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2022

راناثناللہ کو الزامات لگانے پر فرحت شہزادی نے 5ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

لاہور ( این این آئی) وفاقی وزیرداخلہ راناثناللہ کو الزامات لگانے پر فرحت شہزادی نے 5ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔ہتک عزت کا نوٹس سینئر قانون دان اظہر صدیق کے ذریعے بھجوایا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ راناثناللہ نے جھوٹے الزامات لگائے جس سے نیک نامی متاثر ہوئی، جھوٹے الزامات پر مبنی… Continue 23reading راناثناللہ کو الزامات لگانے پر فرحت شہزادی نے 5ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

ایکسچینج کمپنیوں کے زیر انتظام اوپن مارکیٹ سے ڈالر غائب ہو گیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2022

ایکسچینج کمپنیوں کے زیر انتظام اوپن مارکیٹ سے ڈالر غائب ہو گیا

کراچی (این این آئی)ایکسچینج کمپنیوں کے زیر انتظام اوپن مارکیٹ سے ڈالر غائب ہو گیا اور اطلاعات ہیں کہ امریکی کرنسی اس کے متوازی گرے مارکیٹ میں بہت زیادہ قیمت پر ٹریڈ کر رہی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سیکریٹری جنرل ظفر پراچہ نے کہا کہ یہ حقیقت ہے… Continue 23reading ایکسچینج کمپنیوں کے زیر انتظام اوپن مارکیٹ سے ڈالر غائب ہو گیا

”آؤ بچو سیر کرائیں تم کو پاکستان کی، جس کی خاطر دی قربانی ہم نے لاکھوں جان کی، پاکستان زندہ باد“ جمائمہ نے انٹرویو کے دوران میزبان کی فرمائش پر اردو سنا دی

datetime 19  اکتوبر‬‮  2022

”آؤ بچو سیر کرائیں تم کو پاکستان کی، جس کی خاطر دی قربانی ہم نے لاکھوں جان کی، پاکستان زندہ باد“ جمائمہ نے انٹرویو کے دوران میزبان کی فرمائش پر اردو سنا دی

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سابق اہلیہ جائمہ گولڈ اسمتھ اپنے بچوں کیساتھ ”آئو بچو سیر کرائیں تم کو پاکستان کی ” ملی گایا کرتی تھیں ۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے جمائمہ گولڈ اسمتھ نے پاکستان میں سیلاب کے باعث ہونے والی بتاہ کاریوں اور… Continue 23reading ”آؤ بچو سیر کرائیں تم کو پاکستان کی، جس کی خاطر دی قربانی ہم نے لاکھوں جان کی، پاکستان زندہ باد“ جمائمہ نے انٹرویو کے دوران میزبان کی فرمائش پر اردو سنا دی

شاہین کے یارکر نے افغانستان کے گُرباز کو اسپتال پہنچا دیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2022

شاہین کے یارکر نے افغانستان کے گُرباز کو اسپتال پہنچا دیا

برسبین (این این آئی) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں قومی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی کے یارکر نے افغانستان کے رحمت اللہ گرباز کی ایڑی زخمی کردی۔برسبین میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان کے خلاف شاہین شاہ آفریدی اپنے پورے جوبن میں نظر آئے۔شاہین شاہ آفریدی نے پہلے ہی اوور میں افغان… Continue 23reading شاہین کے یارکر نے افغانستان کے گُرباز کو اسپتال پہنچا دیا

وزیراعظم کے بیشتر غیر منتخب معاونین و مشیروں کی جانب سے اثاثہ جات ظاہر نہ کرنے کا انکشاف

datetime 19  اکتوبر‬‮  2022

وزیراعظم کے بیشتر غیر منتخب معاونین و مشیروں کی جانب سے اثاثہ جات ظاہر نہ کرنے کا انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کے غیر منتخب معاونین اور مشیروں کی ایک بڑی تعداد نے اپنے اثاثہ جات کی تفصیلات کابینہ ڈویژن میں جمع نہیں کرائیں تاکہ یہ تفصیلات کابینہ ڈویژن کی ویب سائٹ پر شائع کی جا سکیں۔روزنامہ جنگ میں انصار عباسی کی خبر کے مطابق ذرائع کے مطابق، یہ معاونین… Continue 23reading وزیراعظم کے بیشتر غیر منتخب معاونین و مشیروں کی جانب سے اثاثہ جات ظاہر نہ کرنے کا انکشاف

نیب نے میگا کرپشن کیسز کی فہرستیں مرتب کرنا شروع کر دیں

datetime 19  اکتوبر‬‮  2022

نیب نے میگا کرپشن کیسز کی فہرستیں مرتب کرنا شروع کر دیں

لاہور( این این آئی)قومی احتساب بی بیورو( نیب )نے سپریم کورٹ کے احکامات پر میگا کرپشن کیسز کی فہرستیں مرتب کرنا شروع کر دیں۔ سپریم کورٹ نے نیب قانون میں ترامیم کے خلاف سپریم کورٹ میں عمران کان کی درخواست پر سماعت کے دوران نیب قانون میں ترامیم کے بعد واپس ہونے والے ریفرنسز کا… Continue 23reading نیب نے میگا کرپشن کیسز کی فہرستیں مرتب کرنا شروع کر دیں

وزیراعلیٰ پنجاب نے پڑھے لکھے بیروز گاروں کو خوشخبری سنادی

datetime 19  اکتوبر‬‮  2022

وزیراعلیٰ پنجاب نے پڑھے لکھے بیروز گاروں کو خوشخبری سنادی

وزیراعلیٰ پنجاب نے پڑھے لکھے بیروز گاروں کو خوشخبری سنادی۔عارضی اساتذہ کو ہر ماہ 45 ہزار روپے معاوضہ فراہم کیا جائے گا لاہور(این این آئی ) کالجز میں اساتذہ کی کمی کو پورا کرنے کے لئے وزیراعلیٰ پنجاب کا اہم فیصلہ سامنے آگیا، وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے سرکاری کالجز میں اساتذہ کی بھرتیوں کی… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب نے پڑھے لکھے بیروز گاروں کو خوشخبری سنادی

سیلاب زدگان کی بحالی ڈونرز کا مایوس کن جواب

datetime 19  اکتوبر‬‮  2022

سیلاب زدگان کی بحالی ڈونرز کا مایوس کن جواب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سیلاب زدہ علاقوں کی بحالی کے اقوام متحدہ کی جانب سے 81 کروڑ 60 لاکھ ڈالرز امداد کی فوری اپیل کے مقابلے میں ڈونرز کی جانب سے 11 کروڑ 10 لاکھ ڈالرز ہی مل سکے ہیں ۔ جس میں سے 8 کروڑ 80 لاکھ ڈالرز امدادی اشیاء کی شکل میں ملے ہیں… Continue 23reading سیلاب زدگان کی بحالی ڈونرز کا مایوس کن جواب

ڈالر کا ریٹ مزید بڑھ گیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2022

ڈالر کا ریٹ مزید بڑھ گیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)امریکی ڈالر کی قدر مسلسل بڑھ رہی ہے جبکہ اس کے مقابلے میں پاکستانی روپے کا ایک بار پھر زوال کا سفر جاری ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہونا شروع ہو گیا۔انٹر بینک میں ڈالر79 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 220 روپے 50 پیسے… Continue 23reading ڈالر کا ریٹ مزید بڑھ گیا