محکمہ موسمیات نے ملک میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارشوں اور برفباری کی نوید سنا دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج بدھ کے روز کشمیر، گلگت بلتستان ، بالائی خیبر پختونخوا، اسلام آباد اور بالائی پنجاب میں آندھی/تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ بلند پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے ۔اس دوران چند مقا مات پر ژالہ باری کی توقع ہے ۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے ملک میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارشوں اور برفباری کی نوید سنا دی