بدھ‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان میں سیلاب زدگان کیلئے ترکیہ گاؤں بنانے کا اعلان

datetime 19  اکتوبر‬‮  2022

پاکستان میں سیلاب زدگان کیلئے ترکیہ گاؤں بنانے کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں ترکیہ کے سفیر مہمت پاچاجی نے کہا ہے کہ پاکستان کو تاریخ کی بدترین اور بڑی آفت کا سامنا ہے ترکیہ حکومت اور عوام نے پاکستانیوں کی مدد میں دیر نہیں لگائی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سفیر نے کہا کہ ترکیہ کا ادارہ “آفاد” اور ترکیہ ہلال احمر… Continue 23reading پاکستان میں سیلاب زدگان کیلئے ترکیہ گاؤں بنانے کا اعلان

نادرا نے شہریوں کی سہولت بڑی سہولت متعارف کر وا دی ، شہری گھر بیٹھے کونسی سہولت حاصل کر سکیں گے ؟ جانئے

datetime 19  اکتوبر‬‮  2022

نادرا نے شہریوں کی سہولت بڑی سہولت متعارف کر وا دی ، شہری گھر بیٹھے کونسی سہولت حاصل کر سکیں گے ؟ جانئے

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے پاکستان بھر میں مقیم شہریوں کو سہولیات کی فراہمی کی غرض سے جدید ترین موبائل ایپلی کیشن ”رہبر“متعارف کر دی ہے، اس موبائل ایپ کے ذریعے اب پاکستانی شہری چند کلکس کے ذریعے نہ صرف اپنے قریب ترین نادرا سروس سنٹرز بارے تفصیلات… Continue 23reading نادرا نے شہریوں کی سہولت بڑی سہولت متعارف کر وا دی ، شہری گھر بیٹھے کونسی سہولت حاصل کر سکیں گے ؟ جانئے

نیب نے آصف علی زرداری کو بڑا ریلیف دے دیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2022

نیب نے آصف علی زرداری کو بڑا ریلیف دے دیا

اسلام آباد (آن لائن) قومی احتساب بیورو (نیب) نے ٓاصف زرداری کی بریت کے خلاف اپیلیں واپس لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ نیب کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ اپیلوں کی مزید پراسیکیوشن ایک لا حاصل مشق ہو گی، آصف… Continue 23reading نیب نے آصف علی زرداری کو بڑا ریلیف دے دیا

کویتی ولی عہد مجلس امہ کے اجلاس میں تلاوت قرآن پاک پر رو پڑے

datetime 19  اکتوبر‬‮  2022

کویتی ولی عہد مجلس امہ کے اجلاس میں تلاوت قرآن پاک پر رو پڑے

کویت سٹی (این این آئی)کویت میں مجلس امہ کے انتخابات کے بعد ایوان کے پہلے اجلاس کے موقعے پر ولی عہد الشیخ مشعل الاحمد الصباح تلاوت قرآن کریم پر رو پڑے۔اجلاس شروع ہونے سے قبل ایک رکن پارلیمنٹ نے سورہ آل عمران کی آیت “ربنا لا تزغ قلوبنا بعد ن ہدیتنا” جیسے تلاوت کرنا شروع… Continue 23reading کویتی ولی عہد مجلس امہ کے اجلاس میں تلاوت قرآن پاک پر رو پڑے

اوپن مارکیٹ سے ڈالر غائب ہو گیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2022

اوپن مارکیٹ سے ڈالر غائب ہو گیا

کراچی (این این آئی)ایکسچینج کمپنیوں کے زیر انتظام اوپن مارکیٹ سے ڈالر غائب ہو گیا اور اطلاعات ہیں کہ امریکی کرنسی اس کے متوازی گرے مارکیٹ میں بہت زیادہ قیمت پر ٹریڈ کر رہی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سیکریٹری جنرل ظفر پراچہ نے کہا کہ یہ حقیقت ہے… Continue 23reading اوپن مارکیٹ سے ڈالر غائب ہو گیا

نیب ترامیم کیس، کیا کوئی رہ گیا ہے جسے نیب قانون سے استثنیٰ نہ ملا ہو، جسٹس اعجاز الاحسن

datetime 19  اکتوبر‬‮  2022

نیب ترامیم کیس، کیا کوئی رہ گیا ہے جسے نیب قانون سے استثنیٰ نہ ملا ہو، جسٹس اعجاز الاحسن

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کی قومی احتساب بیورو (نیب) کے قانون میں ترامیم کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس اعجاز الااحسن نے کہا ہے کہ اختیارات کے ناجائز استعمال کا جرم کسی دوسرے قانون میں نہیں ہے۔سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی… Continue 23reading نیب ترامیم کیس، کیا کوئی رہ گیا ہے جسے نیب قانون سے استثنیٰ نہ ملا ہو، جسٹس اعجاز الاحسن

اعتزاز احسن کو پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت دے دی گئی

datetime 19  اکتوبر‬‮  2022

اعتزاز احسن کو پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت دے دی گئی

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کو پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت دے دی۔ایک بیان میں فرخ حبیب نے کہا ہے کہ اعتزاز احسن پی ٹی آئی میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو آ جائیں۔انہوں نے کہا کہ اعتزاز احسن اپنی پارٹی… Continue 23reading اعتزاز احسن کو پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت دے دی گئی

سعودی سفارتکار کے 3 قاتل ایران میں روپوش ہیں، پاکستان نے سعودی حکام کو آگاہ کر دیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2022

سعودی سفارتکار کے 3 قاتل ایران میں روپوش ہیں، پاکستان نے سعودی حکام کو آگاہ کر دیا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے اسلام آباد کے دورہ پر آئی سعودی عرب کی 6؍ رکنی اعلیٰ سطح ٹیم کو سال 2011ء میں کراچی میں قتل کئے گئے سعودی سفارتکار کے 3؍ قاتلوں کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ قاتل ایران میں روپوش ہیں ۔ روزنامہ جنگ میں اعزاز سید… Continue 23reading سعودی سفارتکار کے 3 قاتل ایران میں روپوش ہیں، پاکستان نے سعودی حکام کو آگاہ کر دیا

ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری، رضوان کی پہلی پوزیشن برقرار

datetime 19  اکتوبر‬‮  2022

ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری، رضوان کی پہلی پوزیشن برقرار

دبئی(این این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری رینکنگ کے مطابق پاکستان کے محمد رضوان کی ٹی ٹوئنٹی بیٹرز میں پہلی پوزیشن برقرار اور رضوان کے رینکنگ پوائنٹس 853 سے بڑھ کر 861 ہوگئے۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری، رضوان کی پہلی پوزیشن برقرار