ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل پاکستان سمیت کونسی چار ٹیمیں کھیلیں گی ؟ ٹنڈولکر نے پیشگوئی کردی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق بھارتی مایہ نازکھلاڑی ٹنڈولکر نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ میں سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے والی ٹیموںکی پیش گوئی کر دی ۔ برطانوی اخبار ٹیلی گراف سے گفتگو کے دوران بھارتی کرکٹر ٹنڈولکر نے کہا ہےکہ آسٹریلیا میں ہونیوالے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پاکستان ، آسٹریلیا، انگلینڈ اور… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل پاکستان سمیت کونسی چار ٹیمیں کھیلیں گی ؟ ٹنڈولکر نے پیشگوئی کردی