جمعہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2025 

سلیم صافی کا عمران خان کو چیلنج

datetime 19  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سلیم صافی کا عمران خان کو چیلنج

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کے سلیم صافی پر الزامات، سلیم صافی نے عمران خان کو چیلنج دے دیا۔قومی اخبار جنگ میں شائع رپورٹ کے مطابق صحافی سلیم صافی کا کہنا ہے کہ

وہ عمران خان کو پیشکش کرتے ہیں کہ مراد سعید، شبلی فراز اور فواد چوہدری پر مشتمل کمیٹی پی ایف یو جے کے صدر کی قیادت میں بنائیں جو ہم دونوں کے معاملات کی تحقیقات کرے۔سلیم صافی نے کہا کہ اگر وہ لفافی ثابت ہوئے تو جو چور کی سزا وہ ان کی سزا اور اگر عمران خان لفافی ثابت ہوئے

تو انہیں سیاست چھوڑ کر معافی مانگنی پڑے گی۔واضح رہے کہ آج صحافیوں سے گفتگو میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے غیر مناسب بیان دیا کہ

’’غریدہ فاروقی مردوں میں گھُسے گی تو ایسا ہی ہو گا آبیل مجھے مار‘‘۔اس کے ساتھ عمران خان سے سوال پوچھا گیا کہ

’’آپ صحافیوں کو لفافہ صحافی کیوں کہتے ہیں؟ جس کے جواب میں عمران خان نے کہا کہ انہوں نے سلیم صافی کے علاوہ کسی صحافی سے متعلق ایسا کبھی کچھ نہیں کہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…