جمعرات‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2025 

فصلوں کی باقیات جلانے والے کسانوں کو 2 لاکھ روپے جرمانہ کرنے کا حکم

datetime 18  اکتوبر‬‮  2022

فصلوں کی باقیات جلانے والے کسانوں کو 2 لاکھ روپے جرمانہ کرنے کا حکم

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے سموگ کی روک تھام کیلئے فصلوں کی باقیات جلانے والے کسانوں کو 2 لاکھ روپے جرمانہ کرنے کا حکم دیدیا،متعلقہ انتظامیہ کو فصلوں کو جلانے والوں کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے اور عدالتی احکامات نظر انداز کرنے والے کسانوں کی زمینیں بھی قبضے میں لینے کی ہدایت… Continue 23reading فصلوں کی باقیات جلانے والے کسانوں کو 2 لاکھ روپے جرمانہ کرنے کا حکم

پاکستان کیخلاف ابتدائی میچ جیتتے ہیں تو ورلڈکپ جیت جائینگے‘سریش رائنا کا دعویٰ

datetime 18  اکتوبر‬‮  2022

پاکستان کیخلاف ابتدائی میچ جیتتے ہیں تو ورلڈکپ جیت جائینگے‘سریش رائنا کا دعویٰ

نئی دہلی( این این آئی) سابق بھارتی کرکٹر سریش رائنا نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر بھارتی ٹیم اگر پاکستان کے خلاف ابتدائی میچ میں جیت جاتی ہے تو ٹی ٹونٹی ورلڈکپ جیت سکتی ہے۔بھارتی نیوز چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں سریش رائنا نے کہا کہ بھارت کے ٹورنامنٹ جیتنے کے امکانات ہیں، ٹیم… Continue 23reading پاکستان کیخلاف ابتدائی میچ جیتتے ہیں تو ورلڈکپ جیت جائینگے‘سریش رائنا کا دعویٰ

واٹس ایپ ماہرین ایڈٹ بٹن بہتر بنانے میں مصروف

datetime 18  اکتوبر‬‮  2022

واٹس ایپ ماہرین ایڈٹ بٹن بہتر بنانے میں مصروف

نیویارک(این این آئی)رواں برس جون میں خبریں سامنے آئی تھیں کہ دنیا کی سب سے بڑی میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ جلد ہی ایڈٹ بٹن متعارف کرائے گی، تاہم تاحال ایسا نہیں ہوسکا۔بعد ازاں ستمبر میں یہ خبر سامنے آئی تھی کہ ایپلی کیشن بیک وقت موبائل اور ڈیسک ٹاپ صارفین کے لیے جلد ایڈٹ… Continue 23reading واٹس ایپ ماہرین ایڈٹ بٹن بہتر بنانے میں مصروف

بھارت،3سالہ بچہ ماں کی شکایت لے کر تھانے پہنچ گیا، ویڈیو وائرل

datetime 18  اکتوبر‬‮  2022

بھارت،3سالہ بچہ ماں کی شکایت لے کر تھانے پہنچ گیا، ویڈیو وائرل

نئی دہلی(این این آئی) تین سال کا بچہ اپنی ماں کی شکایت لے کر تھانے پہنچ گیا۔بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں تین سال کا بچہ اپنی ماں کے خلاف شکایت لے کر تھانے پہنچ گیا۔ بچے نے تھانے کے عملے سے ماں کی شکایت کرتے ہوئے کہا کہ وہ اسے ٹافیاں کھانے نہیں دیتیں اورتھپڑمارتی… Continue 23reading بھارت،3سالہ بچہ ماں کی شکایت لے کر تھانے پہنچ گیا، ویڈیو وائرل

کسی نے سعودیہ کے وجود کو چیلنج کیا تو جہاد کیلئے تیار ہیں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے چچا زاد بھائی کی دھمکی

datetime 18  اکتوبر‬‮  2022

کسی نے سعودیہ کے وجود کو چیلنج کیا تو جہاد کیلئے تیار ہیں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے چچا زاد بھائی کی دھمکی

ریاض(این این آئی)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے چچا زاد بھائی سعود الشعلان نے مغربی ممالک کو دھمکی دی ہے کہ اگر کسی نے سعودی سلطنت کے وجود کو چیلنج کیا تو ہم جہاد کیلئے تیار ہیں۔سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کے چچا زاد بھائی سعود الشعلان نے سوشل میڈیا پر… Continue 23reading کسی نے سعودیہ کے وجود کو چیلنج کیا تو جہاد کیلئے تیار ہیں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے چچا زاد بھائی کی دھمکی

برطانوی وزیراعظم نے معاشی پلانز پر یوٹرن لینے کے بعد معافی مانگ لی

datetime 18  اکتوبر‬‮  2022

برطانوی وزیراعظم نے معاشی پلانز پر یوٹرن لینے کے بعد معافی مانگ لی

لندن (این این آئی)برطانیہ کی وزیراعظم لز ٹرس نے ملک میں معاشی پلانز پر یو ٹرن لینے کے بعد معافی مانگ لی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیراعظم کا ٹی وی انٹرویو میں کہنا تھا کہ میں غلطیوں کی ذمہ داری لیتی ہوں اور جو غلطیاں ہوگئیں ان پر معذرت کرتی ہوں۔برطانیہ میں حالیہ اصلاحات کے… Continue 23reading برطانوی وزیراعظم نے معاشی پلانز پر یوٹرن لینے کے بعد معافی مانگ لی

امریکی سینیٹرز کا پاکستانی شہریوں کو امیگریشن تحفظ دینے کا مطالبہ

datetime 18  اکتوبر‬‮  2022

امریکی سینیٹرز کا پاکستانی شہریوں کو امیگریشن تحفظ دینے کا مطالبہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی قانون سازوں کی ایک بڑھتی ہوئی تعداد بائیڈن انتظامیہ پر زور دے رہی ہے کہ رواں سال کے تباہ کن سیلاب کی وجہ سے اس وقت امریکا میں مقیم پاکستانی شہریوں کو عارضی تحفظ کا درجہ (ٹی پی ایس)دیا جائے۔رپورٹ کے مطابق ٹی پی ایس کے نفاذ سے پاکستانی شہریوں کو امریکا… Continue 23reading امریکی سینیٹرز کا پاکستانی شہریوں کو امیگریشن تحفظ دینے کا مطالبہ

ہماری توجہ سیلاب پر ہونے کی وجہ سے عمران کو ضمنی الیکشن میں کامیابی ملی، احسن اقبال

datetime 18  اکتوبر‬‮  2022

ہماری توجہ سیلاب پر ہونے کی وجہ سے عمران کو ضمنی الیکشن میں کامیابی ملی، احسن اقبال

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ضمنی الیکشن میں عمران خان کی کامیابی پر ردعمل کا ا ظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ہماری توجہ سیلاب پر ہونے کی وجہ سے عمران کو ضمنی الیکشن میں کامیابی ملی۔ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ ضمنی الیکشن میں عمران خان کو کامیابی… Continue 23reading ہماری توجہ سیلاب پر ہونے کی وجہ سے عمران کو ضمنی الیکشن میں کامیابی ملی، احسن اقبال

صدر مملکت نے ریکوڈک ریفرنس سپریم کورٹ میں دائر کر دیا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2022

صدر مملکت نے ریکوڈک ریفرنس سپریم کورٹ میں دائر کر دیا

اسلام آبا د(این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف کی سفارش پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ریکوڈک ریفرنس سپریم کورٹ میں دائر کر دیا۔صدر عارف علوی کی جانب سے بھیجے گئے ریکوڈک ریفرنس میں عدالت عظمی سے غیر ملکی کمپنی کے ساتھ معاہدے سے متعلق رائے لی جائے گی۔ اس سے قبل 5 اکتوبر… Continue 23reading صدر مملکت نے ریکوڈک ریفرنس سپریم کورٹ میں دائر کر دیا