میں نے بہت ماریں کھائی ہیں اور اسی لیے آج میرا جسم مضبوط ہے، شاہد آفریدی
لاہور( این این آئی)پاکستان جونیئر لیگ کی ماسٹر کلاس میں مینٹورز کے لیکچرز کا سلسلہ جاری ہے، جہاں سابق کپتان اور ایونٹ میں مردان واریئرز کے مینٹور شاہد آفریدی نے لیکچر دیا اور نوجوان کھلاڑیوں کے ساتھ اپنے تجربات شیئر کیے۔ اس ماسٹر کلاس میں پی جے ایل کا پہلا ایلیمنیٹر کھیلنے والی مردان واریئرز… Continue 23reading میں نے بہت ماریں کھائی ہیں اور اسی لیے آج میرا جسم مضبوط ہے، شاہد آفریدی