بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

شاداب خان کو حارث رئوف نے غصہ دلا دیا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2022 |

برسبین ( این این آئی) گرائونڈ کے باہر شاداب خان کے ساتھ ہنسی مذاق کرنے والے حارث رئوف نے اس مرتبہ گرائونڈ کے اندر شاداب خان کو غصہ دلادیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں انگلینڈ کے خلاف فیلڈنگ کے دوران شاداب خان کو حارث روف پر غصہ ہوتے دیکھا گیا۔میچ کے دوران انگلش بیٹر لیئم لیونگسٹن کو رن آئوٹ کرنے کے لیے حارث رئوف کی خراب تھرو اور موقع ضائع کرنے پر شاداب خان فاسٹ بولر کی فیلڈنگ پر غصہ ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…