جمعہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2025 

میں نے دکانوں پر پیکنگ کا کام کیا ، عمران طاہر کا انکشاف

datetime 18  اکتوبر‬‮  2022

میں نے دکانوں پر پیکنگ کا کام کیا ، عمران طاہر کا انکشاف

لاہور (این این آئی) جنوبی افریقہ کے کرکٹر عمران طاہر نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہر سطح پر کھیلنے میں کامیاب ہوا لیکن ملک کی نمائندگی کا خواب پورا نہ ہوا۔پاکستان جونیئر لیگ کی ماسٹر کلاس میں مینٹورز کے لیکچرز کا سلسلہ جاری ہے اور بہاولپور رائیلز کے مینٹور جنوبی افریقی کرکٹر عمران طاہر… Continue 23reading میں نے دکانوں پر پیکنگ کا کام کیا ، عمران طاہر کا انکشاف

جب سے پاکستانی ٹیم چھوڑی، کرکٹرز کے پیٹ نظر آنے لگے ہیں،مصباح الحق

datetime 18  اکتوبر‬‮  2022

جب سے پاکستانی ٹیم چھوڑی، کرکٹرز کے پیٹ نظر آنے لگے ہیں،مصباح الحق

لاہور (این این آئی) پاکستان کے سابق چیف سلیکٹر اور کوچ مصباح الحق نے قومی کھلاڑیوں کی فٹنس پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔ حال ہی میں ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے خصوصی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق نے کہا کہ قومی کھلاڑیوں کو فٹنس مسائل ہیں جو نظر آتے ہیں، رنز لیتے ہوئے… Continue 23reading جب سے پاکستانی ٹیم چھوڑی، کرکٹرز کے پیٹ نظر آنے لگے ہیں،مصباح الحق

بھارت،زائرین کو لیجانے والا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، پائلٹس سمیت 6 افراد ہلاک

datetime 18  اکتوبر‬‮  2022

بھارت،زائرین کو لیجانے والا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، پائلٹس سمیت 6 افراد ہلاک

نئی دہلی(این این آئی) بھارت میں ہیلی کاپٹر گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے،بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترکھنڈ میں ہیلی کاپٹر گرکرتباہ ہوگیا۔ حادثے میں پائلٹ سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ ہیلی کاپٹر اڑان بھرنے کے فوری بعد گرکرتباہ ہوا۔بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹرمیں سات… Continue 23reading بھارت،زائرین کو لیجانے والا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، پائلٹس سمیت 6 افراد ہلاک

مصباح الحق نے دو سالن کیساتھ 35 نان منگوائے شعیب ملک نے دلچسپ قصہ سنادیا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2022

مصباح الحق نے دو سالن کیساتھ 35 نان منگوائے شعیب ملک نے دلچسپ قصہ سنادیا

مصباح الحق نے دو سالن کیساتھ 35 نان منگوائے ۔شعیب ملک نے دلچسپ قصہ سنادیا اسلام آ باد (آئی این پی ) شعیب ملک نے سابق کپتان مصباح الحق سے متعلق دلچسپ قصہ مداحوں کے ساتھ شیئر کیا ہے۔ حال ہی میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے خصوصی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق کی… Continue 23reading مصباح الحق نے دو سالن کیساتھ 35 نان منگوائے شعیب ملک نے دلچسپ قصہ سنادیا

عمران نیازی ڈرامے بند کرو ، ہمت ہے تو تاریخیں دینے کے بجائے مارچ کا اعلان کرو ،مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی کا چیلنج

datetime 18  اکتوبر‬‮  2022

عمران نیازی ڈرامے بند کرو ، ہمت ہے تو تاریخیں دینے کے بجائے مارچ کا اعلان کرو ،مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی کا چیلنج

اسلام آباد (این این آئی) پیپلزپارٹی اور پاکستان مسلم لیگ (ن)نے واضح کیا ہے کہ عمران نیازی ڈرامہ بند کرو ، ہمت ہے تو تاریخیں دینے کے بجائے مارچ کا اعلان کریں ،عمران نیازی بنی گالہ کا چیف آف سٹاف تولگا سکتے ہیں ،آرمی چیف تعینات کرنے کا ان کا خواب ہی رہے گا ،عمران… Continue 23reading عمران نیازی ڈرامے بند کرو ، ہمت ہے تو تاریخیں دینے کے بجائے مارچ کا اعلان کرو ،مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی کا چیلنج

ایٹمی اثاثوں کی حفاظت کے لیے تمام ضروری اقدامات اٹھائے گئے ہیں،شرکا کور کمانڈر کانفرنس

datetime 18  اکتوبر‬‮  2022

ایٹمی اثاثوں کی حفاظت کے لیے تمام ضروری اقدامات اٹھائے گئے ہیں،شرکا کور کمانڈر کانفرنس

راولپنڈی (آن لائن)افواج پاکستان نے پاکستان کے مضبوط نیوکلیئر کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم اور سٹرٹیجک اثاثوں سے متعلق سکیورٹی انتظامات پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ پاکستان ایک ذمہ دار ایٹمی ریاست ہے جس نے اپنی جوہری سلامتی کے نظام کو مضبوط بنانے کے لئے تمام ضروری اقدامات اٹھائے،افواج پاکستان… Continue 23reading ایٹمی اثاثوں کی حفاظت کے لیے تمام ضروری اقدامات اٹھائے گئے ہیں،شرکا کور کمانڈر کانفرنس

غیر ضروری بیانات کی اہمیت نہیں اسلام آباد ہائیکورٹ نے اعتزاز احسن کیخلاف درخواست نمٹادی

datetime 18  اکتوبر‬‮  2022

غیر ضروری بیانات کی اہمیت نہیں اسلام آباد ہائیکورٹ نے اعتزاز احسن کیخلاف درخواست نمٹادی

اسلام آباد(آئی این پی ) چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے اعتزاز احسن کے بیان کو غیر ضروری قرار دیتے ہوئے کیپٹن (ر)صفدر کی درخواست نمٹا دی۔ تفصیلات کے مطابق اداروں اور عدلیہ مخالف بیان پر اعتزاز احسن کے خلاف کپٹن (ر)صفدر کی جانب سیدی گئی توہین عدالت کی درخواست کی سماعت کے آغاز… Continue 23reading غیر ضروری بیانات کی اہمیت نہیں اسلام آباد ہائیکورٹ نے اعتزاز احسن کیخلاف درخواست نمٹادی

اگلے سال خوراک کا عالمی بحران آسکتا ہے، اقوام متحدہ کی ہوشربا رپورٹ

datetime 18  اکتوبر‬‮  2022

اگلے سال خوراک کا عالمی بحران آسکتا ہے، اقوام متحدہ کی ہوشربا رپورٹ

نیویارک(آئی این پی)عالمی تنازعات، موسمیاتی تبدیلی اور کوویڈ-19 کے بعد پیدا ہونے والے معاملات کی وجہ سے غذائی بحران نے بھی سر اٹھا لیا، جس کے باعث عالمی سطح پر بہت سے مسائل نے جنم لیا ہے۔اس حوالے سے اقوام متحدہ نے دنیا کو خبردار کیا ہے کہ اگر ضروری اقدامات نہ کیے گئے تو… Continue 23reading اگلے سال خوراک کا عالمی بحران آسکتا ہے، اقوام متحدہ کی ہوشربا رپورٹ

بھارتی ٹیم ایشیا کپ کیلئے پاکستان نہیں جائیگی، بھارتی کرکٹ بورڈ نے اعلان کر دیا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2022

بھارتی ٹیم ایشیا کپ کیلئے پاکستان نہیں جائیگی، بھارتی کرکٹ بورڈ نے اعلان کر دیا

دبئی(این این آئی) بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری اور ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے سربراہ جے شاہ نے کہا ہے کہ بھارتی ٹیم ایشیاء کپ 2023ء کیلئے پاکستان کا دورہ نہیں کریگی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا کہ بی سی سی آئی کے سیکرٹری جے شاہ نے اعلان کیا کہ بھارتی… Continue 23reading بھارتی ٹیم ایشیا کپ کیلئے پاکستان نہیں جائیگی، بھارتی کرکٹ بورڈ نے اعلان کر دیا