جمعہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2025 

عمران خان کو الیکشن کمیشن کی تعریف کرنی چاہیے‘شجاعت حسین

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان کو الیکشن کمیشن کی تعریف کرنی چاہیے‘شجاعت حسین

لاہور( این این آئی)سربراہ مسلم لیگ (ق) چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ عمران خان کو الزامات کے بجائے اچھے انتظامات پر الیکشن کمیشن کی تعریف کرنی چاہیے ،ضمنی انتخابات میں کامیابی کے بعد عمران خان دھاندلی کا الزام نہ لگائیں، عمران خان کو بڑی کامیابی ملی ،اللہ تعالی کا شکر گزار ہونا چاہیے… Continue 23reading عمران خان کو الیکشن کمیشن کی تعریف کرنی چاہیے‘شجاعت حسین

ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے سے باز نہ آنے پر سابق شوہر نے بیوی کو قتل کردیا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022

ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے سے باز نہ آنے پر سابق شوہر نے بیوی کو قتل کردیا

کالاشاہ کاکو(آن لائن )ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے سے باز نہ آنے پر سابق شوہر نے بیوی پر چاقو کے وار کرکے قتل کردیا، خود کو پولیس کے حوالہ کردیا، مقتولہ نے قاتل کیساتھ تیسری شادی کی تھی اور طلاق کے بعد اب بچوں کی حوالگی پر تنازعہ چلا آرہا تھا، پولیس نے کارروائی کا آغاز… Continue 23reading ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے سے باز نہ آنے پر سابق شوہر نے بیوی کو قتل کردیا

’’پی ٹی آئی قومی اسمبلی سے دو نشستیں گنوا بیٹھی‘‘

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022

’’پی ٹی آئی قومی اسمبلی سے دو نشستیں گنوا بیٹھی‘‘

لاہور ( این این آئی) پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضی نے کہا ہے کہ علی موسیٰ گیلانی اور عبدالحکیم بلوچ کی کامیابی پاکستان کے ہر جمہوریت پسند کی کامیابی ہے۔پیپلزپارٹی کے جیالوں نے ملیر میں چیئرمین اور ملتان میں وائس چیئرمین پی ٹی آئی کو چاروں شانے چِت کیا۔اپنے ایک بیان… Continue 23reading ’’پی ٹی آئی قومی اسمبلی سے دو نشستیں گنوا بیٹھی‘‘

فافن نے قومی اسمبلی کے 8 ، پنجاب اسمبلی کے 3 ضمنی انتخابات پر تجزیاتی رپورٹ جاری کردی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022

فافن نے قومی اسمبلی کے 8 ، پنجاب اسمبلی کے 3 ضمنی انتخابات پر تجزیاتی رپورٹ جاری کردی

لاہور( این این آئی)غیر سرکاری تنظیم فافن نے قومی اسمبلی کے 8 اور پنجاب اسمبلی کے 3 ضمنی انتخابات پر تجزیاتی رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ضمنی انتخابات کے دوران ووٹرز ٹرن آئوٹ 35 فیصد رہا جو عام انتخابات کے مقابلے میں 17 فیصد کم ہے۔رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ ووٹرز… Continue 23reading فافن نے قومی اسمبلی کے 8 ، پنجاب اسمبلی کے 3 ضمنی انتخابات پر تجزیاتی رپورٹ جاری کردی

شاہین از بیک، بھارتی بولرشامی سے ٹپس لینے کی ویڈیو وائرل

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022

شاہین از بیک، بھارتی بولرشامی سے ٹپس لینے کی ویڈیو وائرل

لاہور (این این آئی)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی انگلینڈ کے خلاف وارم اپ میچ میں میدان میں اترچکے ہیں ،اس سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بھی شاہین شاہ کی کچھ ویڈیوز اور تصاویر شیئر کی گئی ہیں۔ویڈیو میں کھلاڑیوں کو میچ سے قبل پریکٹس کرتے دیکھا گیا ،شاہین کو… Continue 23reading شاہین از بیک، بھارتی بولرشامی سے ٹپس لینے کی ویڈیو وائرل

عمران خان نے 50 جلسوں پر کتنے ارب خرچ کر دیے ، خرم دستگیر کا حیران کن دعویٰ

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان نے 50 جلسوں پر کتنے ارب خرچ کر دیے ، خرم دستگیر کا حیران کن دعویٰ

عمران خان نے 50 جلسوں پر کتنے ارب خرچ کر دیے اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے دعویٰ سے کہا ہے کہ عمران خان نے 50 جلسوں پر 5 ارب خرچ کیے لیکن سیلاب زدگان کو ڈھائی ارب روپے بھی نہیں دئیے۔ نجی ٹی وی کوانٹرویودیتے ہوئے خرم دستگیر نے کہا کہ… Continue 23reading عمران خان نے 50 جلسوں پر کتنے ارب خرچ کر دیے ، خرم دستگیر کا حیران کن دعویٰ

عمران خان ملتان میں شکست اور موروثیت سے متعلق سوال کا جواب گول گرگئے

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان ملتان میں شکست اور موروثیت سے متعلق سوال کا جواب گول گرگئے

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان ملتان میں پاکستان تحریک انصاف کی شکست اور موروثیت سے متعلق صحافی کے سوال کا جواب گول کرگئے۔پیر کو پریس کانفرنس کے دوران صحافی نے سوال کیا کہ ملتان میں پی ٹی آئی ہاری، لوگوں نے موروثیت کوقبول نہیں کیا۔اس پر پی ٹی أئی چیئرمین نے بات… Continue 23reading عمران خان ملتان میں شکست اور موروثیت سے متعلق سوال کا جواب گول گرگئے

یہ کوئی نائن زیرو نہیں، شیخ رشید نے لال حویلی خالی کرنے کا حکم چیلنج کردیا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022

یہ کوئی نائن زیرو نہیں، شیخ رشید نے لال حویلی خالی کرنے کا حکم چیلنج کردیا

راولپنڈی (این این آئی)سابق وزیرداخلہ شیخ رشیدنیلال حویلی خالی کرنے کا حکم عدالت میں چیلنج کردیا۔شیخ رشید کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا کہ لال حویلی سابق وفاقی وزیرکی ملکیت ہے اس کے خلاف سیاسی انتقامی کارروائی کی گئی ، مقدمے کی تاریخ 24 اکتوبرمقرر ہے اس کے باوجود غیر قانونی نوٹس بھیجا… Continue 23reading یہ کوئی نائن زیرو نہیں، شیخ رشید نے لال حویلی خالی کرنے کا حکم چیلنج کردیا

یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن آف پاکستان کا مختلف دالوں کی قیمت میں 30 روپے تک کمی کا اعلان

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022

یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن آف پاکستان کا مختلف دالوں کی قیمت میں 30 روپے تک کمی کا اعلان

ملتان (این این آئی) یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن آف پاکستان نے مختلف دالوں کی قیمت میں 10 سے 30 روپے تک کمی کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیل کے مطابق یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن نے دال چنا کی قیمت 245 سے کم کرکے 230 ، سفید چنا 320 سے کم کرکے 305 روپے، دال مسور کی قیمت 310… Continue 23reading یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن آف پاکستان کا مختلف دالوں کی قیمت میں 30 روپے تک کمی کا اعلان