آرمی چیف کی تعیناتی میں نوازشریف اور آصف زرداری شامل نہ ہوں، نوازشریف زر داری کا وقت ختم ہوگیا، اب یہ ہاریں گے،عمران خان
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہاہے کہ انتخابات کا اعلان نہ کیا گیا تو اکتوبر میں کسی بھی وقت مارچ کا اعلان کرونگا ،انتخابات کے اعلان کیلئے یہ صحیح وقت ہے، عوام سڑکوں پر خود آگئی تو کوئی کسی کے پاس روکنے کا کوئی طریقہ نہیں،کراچی… Continue 23reading آرمی چیف کی تعیناتی میں نوازشریف اور آصف زرداری شامل نہ ہوں، نوازشریف زر داری کا وقت ختم ہوگیا، اب یہ ہاریں گے،عمران خان