جمعہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2025 

عمران خان کے مقابلے میں 13پارٹیاں تھیں، مہر بانو قریشی کا ضمنی انتخابات کے بعد اہم بیان

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان کے مقابلے میں 13پارٹیاں تھیں، مہر بانو قریشی کا ضمنی انتخابات کے بعد اہم بیان

ملتان(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما مہر بانو قریشی نے کہا ہے کہ عمران خان کے مقابلے میں 13پارٹیاں تھیں، عوام نے بھاری اکثریت سے کپتان کے حق میں فیصلہ دیا، الیکشن میں جیت اور ہار زندگی کا حصہ ،ہمیشہ اپنے لوگوں کی خوشحالی کو ترجیح دوں گی ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر… Continue 23reading عمران خان کے مقابلے میں 13پارٹیاں تھیں، مہر بانو قریشی کا ضمنی انتخابات کے بعد اہم بیان

ملک بھر کے خواجہ سرائوں نے ٹرانس جینڈر ایکٹ کو مسترد کردیا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022

ملک بھر کے خواجہ سرائوں نے ٹرانس جینڈر ایکٹ کو مسترد کردیا

اسلام آباد(این این آئی)ملک بھر کے خواجہ سرائوں نے ٹرانس جینڈر ایکٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بل غیر ملکی طاقتوں کے اشارے پر لایا گیا ہے جس کا مقصد ہم جنس پرستی کو فروغ دینا ہے۔خواجہ سراء رہنما الماس بوبی و دیگر نے شی میل فار فنڈامنٹل رائٹس کے زیراہتمام این… Continue 23reading ملک بھر کے خواجہ سرائوں نے ٹرانس جینڈر ایکٹ کو مسترد کردیا

ہائیکورٹ نے حکومت کو پیٹرولیم قیمتوں کے تعین کا طریقہ کار پیش کرنے کیلئے آخری مہلت دیدی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022

ہائیکورٹ نے حکومت کو پیٹرولیم قیمتوں کے تعین کا طریقہ کار پیش کرنے کیلئے آخری مہلت دیدی

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا طریقہ کار پیش کرنے کیلئے سرکاری وکیل کو آخری موقع دیتے ہوئے سماعت 26اکتوبر تک ملتوی کر دی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے جوڈیشل ایکٹوزم کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزار نے… Continue 23reading ہائیکورٹ نے حکومت کو پیٹرولیم قیمتوں کے تعین کا طریقہ کار پیش کرنے کیلئے آخری مہلت دیدی

عمران خان کو دوبارہ الیکشن کا شوق ہے تو میں انہیں پھرسے شکست دینے کو تیار ہوں این اے 237سے منتخب عبدالحکیم بلوچ کا عمران خان کو چیلنج

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان کو دوبارہ الیکشن کا شوق ہے تو میں انہیں پھرسے شکست دینے کو تیار ہوں این اے 237سے منتخب عبدالحکیم بلوچ کا عمران خان کو چیلنج

کراچی(این این آئی)کراچی میں این اے 237 ملیر کی نشست سے پی ٹی آئی کو شکست دینے والے پیپلز پارٹی کے رہنما عبدالحکیم بلوچ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو کھلا چیلنج دے دیا،کہاہے کہ عمران خان کو دوبارہ الیکشن کا شوق ہے تو میں انہیں پھرسے شکست دینے کو تیار ہوں۔ایک بیان… Continue 23reading عمران خان کو دوبارہ الیکشن کا شوق ہے تو میں انہیں پھرسے شکست دینے کو تیار ہوں این اے 237سے منتخب عبدالحکیم بلوچ کا عمران خان کو چیلنج

عمران خان کا الیکشن جلد کرانے کا مطالبہ ، حکومت کی اتحادی جماعتوں نے فیصلہ سنا دیا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان کا الیکشن جلد کرانے کا مطالبہ ، حکومت کی اتحادی جماعتوں نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(این این آئی)حکومت کی اتحادی جماعتوں نے مشترکہ طور پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا الیکشن جلد کرانے کا مطالبہ دوٹوک طور پر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں انتخابات کب ہونے ہیں، اس کا فیصلہ حکومتی اتحادی جماعتیں کریں گی، کسی جتھے کو طاقت کی بنیاد پر فیصلہ… Continue 23reading عمران خان کا الیکشن جلد کرانے کا مطالبہ ، حکومت کی اتحادی جماعتوں نے فیصلہ سنا دیا

چاہتا ہوں نواز شریف واپس آئے اور ہمارا اْس سے مقابلہ ہو،عمران خان

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022

چاہتا ہوں نواز شریف واپس آئے اور ہمارا اْس سے مقابلہ ہو،عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے دوران گفتگو کئی بار سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کا تذکرہ کیا اور کہاہے کہ چاہتا ہوں نواز شریف واپس آئے اور ہمارا اْس سے مقابلہ ہو۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں تو کمزور… Continue 23reading چاہتا ہوں نواز شریف واپس آئے اور ہمارا اْس سے مقابلہ ہو،عمران خان

وہ عام بری عادت جس سے چھٹکارا پاکر بل گیٹس زندگی میں کامیاب ہوئے

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022

وہ عام بری عادت جس سے چھٹکارا پاکر بل گیٹس زندگی میں کامیاب ہوئے

امریکہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بل گیٹس اس وقت 90 ارب ڈالرز سے زائد کے مالک ہونے کی وجہ سے دنیا کے دوسرے امیر ترین شخص ہیں اور برسوں نمبرون بھی رہ چکے ہیں، تاہم اگر وہ اچانک کسی وجہ سے غریب ہوجائیں تو دوبارہ کامیابی کے لیے کیا کریں گے؟ تو اس کا جواب بل گیٹس… Continue 23reading وہ عام بری عادت جس سے چھٹکارا پاکر بل گیٹس زندگی میں کامیاب ہوئے

بنی گالہ کے اردگرد مشکوک افراد کی موجودگی کی اطلاعات ، اسلام آباد پولیس حرکت میں آگئی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022

بنی گالہ کے اردگرد مشکوک افراد کی موجودگی کی اطلاعات ، اسلام آباد پولیس حرکت میں آگئی

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ بنی گالہ کے اردگرد مشکوک افراد کی موجودگی کی اطلاعات ہیں، غیر قانونی اقدامات اور مددگاروں کے خلاف کارروائی کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق ممکنہ دھرنے سے نمٹنے کیلئے پولیس افسران کی میٹنگ ہوئی۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق… Continue 23reading بنی گالہ کے اردگرد مشکوک افراد کی موجودگی کی اطلاعات ، اسلام آباد پولیس حرکت میں آگئی

عوامی مقبولیت حاصل کرنے کیلئے 10 ماہ کافی ہیں، اسحاق ڈار

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022

عوامی مقبولیت حاصل کرنے کیلئے 10 ماہ کافی ہیں، اسحاق ڈار

واشنگٹن (این این آئی )وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت کیلئے سیاسی ساکھ بحال کرنے اور عوامی مقبولیت حاصل کرنے کیلئے 10 ماہ کافی ہیں،عمران خان غیر ذمہ دارانہ بیانات دیتے ہیں جس سے امریکا کی طرف سے شکوک و شبہات کا اظہار ہوتا ہے،پاکستان کا کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم انتہائی… Continue 23reading عوامی مقبولیت حاصل کرنے کیلئے 10 ماہ کافی ہیں، اسحاق ڈار