جمعہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2025 

بجلی کا گردشی خسارہ ہوشرباء سطح تک پہنچ گیا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2022

بجلی کا گردشی خسارہ ہوشرباء سطح تک پہنچ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی پی پیز (انڈی پینڈنٹ پاور پروڈیوسرز) کے ایک اجلاس میں بجلی کے شعبے کا گردشی قرضہ 25سو ارب سے بھی خطرناک ترین سطح پر چلے جانے کا جائزہ لیا گیا۔ روزنامہ جنگ میں حنیف خالد کی خبر کے مطابق اس امر پر زور دیا گیا کہ اس سنگین صورتحال سے… Continue 23reading بجلی کا گردشی خسارہ ہوشرباء سطح تک پہنچ گیا

پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا میں پُر سرار طور پر لاپتہ

datetime 18  اکتوبر‬‮  2022

پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا میں پُر سرار طور پر لاپتہ

لاہور (این این آئی) قومی ایئر لائن کا فضائی میزبان ٹورنٹو ایئرپورٹ سے پراسرار طور پر غائب ہوگیا۔اعجاز علی شاہ اسلام آباد سے کینیڈا کے شہر ٹورنٹو جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 781 میں فلائٹ اسٹیورڈ کے طور پر گیا تھا اور 16 اکتوبر کو پرواز پی کے 782 کے ذریعے… Continue 23reading پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا میں پُر سرار طور پر لاپتہ

بھارت کو ملنے والے نرخ پر ملے تو روس سے ایندھن لے سکتے ہیں، اسحاق ڈار

datetime 18  اکتوبر‬‮  2022

بھارت کو ملنے والے نرخ پر ملے تو روس سے ایندھن لے سکتے ہیں، اسحاق ڈار

واشنگٹن(صباح نیوز)پاکستان کے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت کو ملنے والے نرخ پر ملے تو روس سے ایندھن لے سکتے ہیں ، اس پر مغرب کو اعتراض نہیں ہوگا،31اکتوبر کو ختم ہونے والے آئی ایم ایف کے اجلاس کے بعد پاکستان دہشت گردوں کی مالی معاونت کی روک تھام کے ادارے… Continue 23reading بھارت کو ملنے والے نرخ پر ملے تو روس سے ایندھن لے سکتے ہیں، اسحاق ڈار

اعظم سواتی سینٹرل جیل اڈیالہ منتقل

datetime 18  اکتوبر‬‮  2022

اعظم سواتی سینٹرل جیل اڈیالہ منتقل

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر اعظم سواتی کو سینٹرل جیل اڈیالہ منتقل کر دیا گیا۔اداروں کے خلاف متنازع ٹوئٹس کے کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ذرائع کے مطابق سینیٹر اعظم سواتی کا جیل اسپتال میں جیل مینول کے… Continue 23reading اعظم سواتی سینٹرل جیل اڈیالہ منتقل

ممکنہ لانگ مارچ و دھر نا، اسلام آباد کے داخلی و خارجی راستوں پر خصوصی سیکیورٹی تعینات

datetime 18  اکتوبر‬‮  2022

ممکنہ لانگ مارچ و دھر نا، اسلام آباد کے داخلی و خارجی راستوں پر خصوصی سیکیورٹی تعینات

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے ممکنہ لانگ مارچ و دھرنے کے پیش نظر اسلام آباد کے داخلی اور خارجی راستوں پر خصوصی سیکیورٹی تعینات کر دی گئی ہے۔ تفصیل کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ممکنہ لانگ مارچ و دھرنے سے نمٹنے کیلیے اسلام آباد پولیس کے افسران کی میٹنگ کا انعقاد ہوا۔سیکورٹی اینڈ… Continue 23reading ممکنہ لانگ مارچ و دھر نا، اسلام آباد کے داخلی و خارجی راستوں پر خصوصی سیکیورٹی تعینات

گزشتہ روز کے الیکشن کے بارے میں آرام سے بیٹھ کر بتائیں گے،مریم نواز

datetime 18  اکتوبر‬‮  2022

گزشتہ روز کے الیکشن کے بارے میں آرام سے بیٹھ کر بتائیں گے،مریم نواز

لندن(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے ضمنی انتخابات پر بات کرنے سے گریز کیا ہے۔لندن میں صحافیوں نے مریم نواز سے ضمنی انتخابات سے متعلق سوال کیا تو انہوں نے جواب دیا کہ وہ ضمنی انتخابات کے نتائج کے بارے میں فی الحال بات نہیں کریں گی۔نواز شریف کے ساتھ… Continue 23reading گزشتہ روز کے الیکشن کے بارے میں آرام سے بیٹھ کر بتائیں گے،مریم نواز

پی ٹی آئی ون مین پارٹی بن گئی، جس کے پاس کوئی امیدوار نہیں، حیران کن انکشاف

datetime 18  اکتوبر‬‮  2022

پی ٹی آئی ون مین پارٹی بن گئی، جس کے پاس کوئی امیدوار نہیں، حیران کن انکشاف

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ تحریک انصاف ون مین پارٹی بن چکی ہے جس کے پاس کوئی امیدوار نہیں ،ضمنی انتخابات کا نتیجہ فارن فنڈڈ فتنے کے الیکشن کمیشن اور اداروں کی جانبداری کے بیانیے کی موت ہے۔اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ ضمنی انتخابات… Continue 23reading پی ٹی آئی ون مین پارٹی بن گئی، جس کے پاس کوئی امیدوار نہیں، حیران کن انکشاف

کرکٹر بننے کیلئے والدہ سے بہت ڈانٹ اور مار کھائی،ڈیرن سیمی

datetime 18  اکتوبر‬‮  2022

کرکٹر بننے کیلئے والدہ سے بہت ڈانٹ اور مار کھائی،ڈیرن سیمی

لاہور (این این آئی)ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ میں نے کرکٹر بننے کیلئے والدہ سے بہت ڈانٹ اور مار کھائی ہے۔گوادر شارکس کے مینٹور ویوین رچرڈز اور حیدر آباد ہنٹرز کے مینٹور ڈیرن سیمی نے ماسٹر کلاس میں پلے آف کھیلنے والی ٹیموں کے کھلاڑیوں کو لیکچر… Continue 23reading کرکٹر بننے کیلئے والدہ سے بہت ڈانٹ اور مار کھائی،ڈیرن سیمی

ملک میں سونے کی قیمت پھر بڑھ گئی

datetime 18  اکتوبر‬‮  2022

ملک میں سونے کی قیمت پھر بڑھ گئی

کراچی(آن لائن) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت13 ڈالرز اضافہ سے1657ڈالرز فی اونس کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمت950روپے اضافہ سے1لاکھ48ہزار300روپے اوردس گرام سونے کی قیمت814روپے اضافہ سے1لاکھ27ہزار143روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 1560… Continue 23reading ملک میں سونے کی قیمت پھر بڑھ گئی